وزیراعظم عمران خان کے دورہ متحدہ عرب امارات کی اپ ڈیٹس | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).

 

[وزیراعظم عمران خان کا متحدہ عرب امارات میں ولی عہد شیخ زید بن النیہان کی طرف سے شاندار استقبال]
وزیراعظم کو صدارتی محل ابوظہبی میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔وزیراعظم کےایک روزہ دورے میں اقتصادی ترقی اور باہمی تعاون کے مختلف امور پر بات چیت ہوگی.دورے کا مقصد پاکستان کو اقتصادی بحران سے نکالنا اور ملک میں سرمایہ کاری کی رفتار تیز کرنا ہے

PM Imran Khan in Abu Dhabi