نواز شریف کی پانامہ کیس فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل مسترد | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).
Nawaz Sharif's appeal gets rejected

نواز شریف اب "دو بار نا اہل" ہو چکے ہیں ، آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں کس طرح :

نواز شریف اور ان کی پارٹی نے فیصلہ کیا کہ پانامہ کیس فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل دائر کریں گے ، اپیل دائر کردی گئی مگر سپریم کورٹ نے اسکو مسترد کردیا اور کہا کہ حتمی فیصلے کے مطابق نواز شریف نا اہل ہی رہیں گے . اسلام آباد سے لاہور کے درمیان اپنی ریلی کے دوران نواز شریف نے سپریم کورٹ کے ججوں کی بری طرح بے عزتی کی اور دوسری طرف انہی ججوں سے اپیل کی کہ فیصلے پر نظر ثانی کی جائے . جن پانچ ججوں نے نواز شریف کو نا اہل کیا .نواز شریف نے ان کے خلاف اپنی ریلی کے دوران انتہائی بری زبان استعمال کی 

تو اب ہم تکنیکی بنیادوں پر یہ کہہ سکتے ہیں کہ نواز شریف "دو بار نا اہل" ہوئے