نواز شریف اور مریم نواز کی عدلیہ پر شدید الفاظ میں تنقید | Pakistan Tehreek-e-Insaf

نا اہلی کے بعد نواز شریف اور اسکی پارٹی نے عدلیہ کے خلاف کے منظم مہم چلائی ، ندیم ملک نے ان ویڈیو کلپس کو اکٹھا کیا ہے جس میں نواز شریف ، مریم نواز اور دیگر درباری عدلیہ پر تنقید کر رہے ہیں اور کھلے عام توہین عدالت کے مرتکب ہو رہے ہیں