
عمران خان کے خلاف ریحام خان کی بھارتی چینل پر بیان بازی ، عوام کا سخت رد عمل ، حال ہی میں انہوں نے ایک بھارتی چینل کو انٹرویو دیا جس میں عدلیہ اور عمران خان پر حملے کئے ، اور کہا کہ عدالت نے نواز شریف کو نا اہل اور عمران خان کو صادق و امین قرار دے کر انصاف نہیں کیا
عوامی رد عمل کی ایک جھلک مندرجہ ذیل ہے