
عمران خان کا ندیم ملک کے ساتھ خصوصی انٹرویو ، عمران خان نے موجودہ سیاسی صورت حال پر بات کی اور کہا کہ میں اقتدار میں آ کر پارلیمنٹ کو مضبوط کرونگا ، ہم وزیراعظم سے سوال و جواب کا سیشن متعارف کروایں گے جہاں ہر ایک ممبر کو وزیراعظم سے سوال کرنے کا حق ہوگا