
سب سے پہلے تو میں ان سب لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اس تقریب کا انعقاد کیا ، عامر کیانی اور فیصل جاوید، آپ نے یہ ساری پریزینٹیشن بنانے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے . آپکو اندازہ نہیں ہے کہ آپ نے اس تقریب میں آج کیا حاصل کرلیا ہے ، یہ بلین ٹری سونامی کی تقریب پاکستان کے مستقبل کیلئے اہم ہے ، آج یہاں نظم و ضبط دیکھ کر مجھے یقین ہورہا ہے کہ تحریک انصاف ایک ادارہ بن رہی ہے ، میں پرویز خٹک اور خیبر پختونخوا حکومت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے اتنا بڑا ٹارگٹ پورا کیا
.