
عمران خان نے بلین ٹری سونامی کی کامیابی کے بعد ایکو ٹورزم منصوبے کا اعلان کردیا ، عمران خان بلین ٹری سونامی منصوبے کی کامیابی کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ، عمران خان نے خصوصی طور پر منصوبے کے گارڈ اور دوسرے سٹاف کا شکریہ ادا کیا ، لاہور اور راولپنڈی میں سموگ کا ذکر کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بلین ٹری سونامی کا یہ ماڈل پورے پاکستان میں لاگو ہونا چاہیے
عمران خان نے مزید کہا کہ ہمارے پاس دنیا کے خوبصورت ترین علاقے موجود ہیں جہاں پر ایکو ٹورزم شروع کیا جائےگا