عمران خان ایک لیڈر کی خصوصیات کے بارے میں بات کرتے ہوئے | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).
imran-khan

عمران خان اپنے حالیہ دورہ دبئی کے دوران لیڈرشپ کی خصوصیات پر بات کر رہے تھے ، عمران خان نے کہا کہ لیڈشپ اس وقت آتی ہے جب آپ دوسروں کے بارے میں سوچنا شروع کرتے ہیں ، ایک لیڈر ہمیشہ خود غرضی سے پاک ہوتا ہے ، جب آپ دوسروں کیلئے کچھ کرتے ہیں تو ان کی سوچ آپ کے بارے میں مثبت ہو جاتی ہے ، ایک لیڈر ہمیشہ میرٹ پر یقین رکھتا ہے