شاہ محمود قریشی کا خانیوال جلسے سے خطاب | Pakistan Tehreek-e-Insaf

 شاہ محمود قریشی کا خانیوال میں 4 نومبر 2017 کو ہونے والے تحریک انصاف کے بڑے جلسے سے خطاب ، انہوں نے کہا کہ ہم نے سنا تھا کہ خانیوال ن لیگ کا قلعہ ہے لیکن آج اس قلعے  کی فصیل میں دراڑ پڑ چکی ہے ، خانیوال کے لوگ شریف خاندان کی کرپشن کے خلاف کھڑے ہو چکے ہیں اور تحریک انصاف کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں