خیبر پختونخوا پولیس ایک بار پھر پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے | Pakistan Tehreek-e-Insaf
kpk-police-performance

پاکستان نے کبھی پولیس کی جانب سے اس طرح کی کامیابی نہیں دیکھی، پختونخوا کی غیر سیاسی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی حامل پولیس نے تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ کرلیا ہے ، محکمہ پولیس کو عوام اور میڈیا کی اکثریت کی جانب سے سراہا گیا ،ہر کسی کو اس بات پر اتفاق کرنا پڑا کہ پختونخوا پولیس ہی پاکستان کی سب سے بہترین پولیس ہے ، عمران خان نے اس بارے میں کچھ یوں کہا : 

 

imran-khan-tweet-kpk-police

imran-khan-tweet-kpk-police

محمکہ پولیس کو تحریک انصاف کی ساری لیڈرشپ کی جانب سے بھی سراہا گیا ، لیڈرشپ کے بیانات کچھ یوں ہیں :