جہانگیر خان ترین کا اوباڑو جلسے سے خطاب | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).

 جہانگیر خان ترین نے اوباڑو میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کیا ، انہوں نے کہا کہ یہ چار دن میں تحریک انصاف کا چوتھا جلسہ ہے اور ہر جلسے نے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے ، جہانگیر خان ترین نے کہا کہ مخالفین کہتے ہیں کہ پاکستان پچھلے ستر سال میں تبدیل نہیں ہوا تو اب آپ کس طرح کر لیں گے ، میں ان کو کہتا ہوں کہ عمران خان کی اکیس سالہ جدو جہد کو دیکھیں