
پریزیڈنٹ انصاف ڈاکٹر فورم ڈاکٹر جواد واصف اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر سعید مصطفی کی سربراہی میں ٹیم انصاف ڈاکٹر فورم نے جناب جہانگیر خان ترین صاحب سے لودھراں میں ملاقات کی جس پر جہانگیرخان ترین صاحب نے لودھراں میں دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر تمام ڈاکٹرز کا شکریہ ادا کیا اور انصاف ڈاکٹر فورم کی خدمات کو سراہا