تحریک انصاف کے دورہ چین کو پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).

 

مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد کی سربراہی میں وفد دورے کے اگلے مرحلے کیلئے روانہ 
وفد چینی دارالحکومت بیجنگ سے ہانگ زؤ جائے گا 
ہانگ زو چینی صوبے ژی جیانگ کا صدر مقام ہے 
ہانگ زو روانگی سے قبل مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد کا ویڈیو پیغام 
چینی کمیونسٹ پارٹی کی دعوت پر دورے کا پہلا کامیابی سے مکمل کرلیا، ارشد داد 
بیجنگ قیام کے دوران غربت اور کرپشن کے انسداد اور تنظیم سازی کے حوالے سے جامع معلومات میسر آئیں، سیکرٹری جنرل تحریک انصاف 
دورے کے دوسرے مرحلے میں چینی گورننس کے عملی نمونے دیکھنے کو ملیں گے، ارشد داد 
چین سے حاصل ہونے والے تجربے سے استفادہ کریں گے، سیکرٹری جنرل تحریک انصاف