تحریک انصاف نے این اے 4 کا الیکشن بڑے مارجن نے ساتھ جیت لیا | Pakistan Tehreek-e-Insaf

این اے 4 میں 26 اکتوبر 2017 کو ایک ضمنی الیکشن ہوا , تحریک انصاف نے یہ ضمنی الیکشن بڑی آسانی سے ایک بڑے مارجن کے ساتھ جیت لیا ، باقی تمام پارٹیوں کے تحریک انصاف کے خلاف متحد ہو جانے کے باوجود تحریک انصاف کے امیدوار نے بیس ہزار سے زائد ووٹوں کے مارجن ساتھ کامیابی حاصل کی ، اتنی بڑی تعداد میں تحریک انصاف کے حق میں ووٹ پڑنا اس بات کا ثبوت ہے کہ پختونخوا کے لوگ صوبائی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہیں ، ایک عام آدمی نے اپنی زندگی میں آنے والی تبدیلی کو محسوس کرلیا ہے اور تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے