بلین ٹری سونامی - ایک خواب بنا حقیقت | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).
Billion Tree Tsunami

بلین ٹری سونامی ایک خواب ہے جو حقیقت بن گیا ، جب تحریک انصاف کی حکومت آئی اور عمران خان نے کے پی کے میں ایک ارب درخت لگانے کا اعلان کیا تو سیاسی مخالفین نے مذاق اڑایا اور تجزیہ کاروں نے اسکو نا ممکن قرار دیا مگر عمران خان کی زیر قیادت تحریک انصاف کی حکومت نے اسکو ممکن کر دکھایا ، سارے بین الاقوامی میڈیا نے اس پر رپورٹنگ شروع کر دی اور پاکستان کی تعریف کی . بون چینلج کو سب سے پہلے پختونخوا حکومت نے پورا کیا 

بون چیلنج ایک ایسا چیلنج ہے جس کے تحت زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ہوتے ہیں