اے این پی کے فرید طوفان نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).

 

فرید طوفان نے 21 اکتوبر 2017 بروز ہفتہ کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ، وہ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر تھے ، انہوں نے عمران خان اور وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی موجودگی میں پارٹی میں شمولیت اختیار کی ،انکا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی سپورٹرز سے مشورہ کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی 

وہ عمران خان کی سوچ اور تحریک انصاف کے منشور کے تحت پاکستان کی خدمت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں