Leadership | Page 5 | Pakistan Tehreek-e-Insaf

President PTI Hong Kong

یاسر نوید

یاسر نوید پاکستان تحریک انصاف ہانگ کانگ کے صدر ہیں 

مشتاق غنی

Mushtaq Ghani

مشتاق غنی ایبٹ آباد سے تحریک انصاف کے سینیئر رکن ہیں ، وہ وزیر برائے ہائر ایجوکیشن اور انفارمیشن منسٹر رہ چکے ہیں
یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتے ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی

ڈپٹی سیکرٹری جنرل

مراد سعید

ایک شاعر جسکے اشعار نوجوانوں کے خواب ہیں ، ایک خطیب جو اپنا خطاب ہمیشہ ایک امید کے ساتھ ختم کرتے ہیں ، پیشہ ورانہ طور پر مراد سعید ماحولیات کے ماہر ہیں اور یونیورسٹی آف پشاور کے ایک جانے پہچانے طالب علم ہیں ، 2007 میں عدلیہ کی بحالی کی تحریک انصاف دوران حیران کم حقائق سامنے آئے ،2007 میں لگنے والی ایمرجینسی کے بعد مراد سعید نے تقاریر شروع کیں اور یونیورسٹی آف پشاور کے لوگوں کو "انصاف" کے جھنڈے تلے متحد کیا ، وہ دن اب انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کا یوم تاسیس بن چکا ہے  ، یہ تحریک تیزی کے ساتھ صوبے کے کونے کونے تک پھیل گئی 

مراد سعید نے 2010 تک ISF پختونخوا کے صوبائی صدر  کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں ، پھر ان کو تحریک انصاف یوتھ ونگ کا سیکرٹری برائے یوتھ افیرز بنایا گیا اور اسکے ساتھ ساتھ وہ تحریک انصاف کی  سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن بھی ہیں مراد سعید 2011 تک... FULL PROFILE