
کور ممبر
زرتاج گل
زرتاج گل ایک سینئر پی ٹی آئی لیڈر ہیں . یہ تحریک انصاف کی سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتی ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتی ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی

کور ممبر
نفیسہ خٹک
نفیسہ خٹک ایک سینئر پی ٹی آئی لیڈر ہیں . یہ تحریک انصاف کی سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتی ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتی ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی

سینئر ممبر
راجا خرم نواز
راجا خرم نواز ایک سینئر پی ٹی آئی لیڈر ہیں . یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتے ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی

کور ممبر
ملک امین اسلم
ملک امین اسلم ایک سینئر پی ٹی آئی لیڈر ہیں . یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتے ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی

کور ممبر
عون بپی
عون بپی ایک سینئر پی ٹی آئی لیڈر ہیں . یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتے ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی

کور ممبر
عندلیب عباس
پیشہ ورانہ پروفال
عندلیب عباس ایک مایہ ناز کنسلٹنٹ ، کوچ اور صحافی ہیں ، جنہوں نے پاکستان میں پاکستان مینجمنٹ فیلڈ کے اندر ترقی کی نئی راہیں کھولیں ، عندلیب عباس کنسلٹنگ اور ٹریننگ کے شعبے سے 18 سال سے زائد عرصے سے منسلک ہیں اور سٹریٹجک پلاننگ، مارکیٹنگ اور ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ میں مہارت رکھتی ہیں، انہوں نے پاکستان کی تقریبا تمام ٹاپ کمپنیوں اور عالمی تنظیموں کے ساتھ کام کیا ہے, عندلیب عباس ورلڈ بینک ،ایشین ڈویلپمنٹ بینک ،DFID اور SDC کی ہیومن ریسورس کنسلٹنٹ رہ چکی ہیں ،عندلیب عباس ایک سرٹیفائیڈ فرینکلن کووے ماسٹر ٹرینر ہیں اور پاکستان کی پہلی سرٹیفائیڈ ریزلٹ کوچنگ ٹرینر ہیں . وہ برٹش اور امریکی ایسو ایشن اور مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی ٹرینر ہیں
ان کو ورلڈ بینک کی جانب سے دس سالہ سٹریٹجک پلاننگ کے لئے بھی مدعو کیا گیا ،اسکے علاوہ... FULL PROFILE


انفارمیشن سیکرٹری ، مشرقی کینیڈا
بشریٰ تیمور
بشریٰ تیمور تحریک انصاف مشرقی کینیڈا کی انفارمیشن سیکرٹری ہیں ، وہ ایک لمبے عرصے سے تحریک انصاف کینیڈا کیلئے کام کر رہی ہیں ، تحریک انصاف کینیڈا جوائن کرنے سے پہلے وہ بحرین میں تحریک انصاف ویمن ونگ کو مینج کرتی تھیں ،
وہ کینیڈا اور بحرین میں بہت ساری معاشرتی سرگرمیوں میں سرگرم رہی ہیں ، جیسے کے سینیئرز کے لئے واکا تھون ، شوکت خانم ہسپتال کے لئے فنڈ ریزنگ ، پاکستان میں سیلاب اور زلزلہ متاثرین کیلئے عطیات اکٹھے کرنے ، سیمینارز کا انعقاد ، ورکشاپس اور تخلیقی سرگرمیاں ، ثقافتی اور تعلیم سرگرمیوں کا انعقاد ، شام کے بچوں کیلے فنڈ ریزنگ . انہوں نے بہت ساری پاکستانی کینیڈین کمیونیٹیز میں بطور ڈائرکٹر خدمات سر انجام دی ہیں اور اس وقت پاکستان کی ایک آرگنائزیشن میں ایونٹ مینجمنٹ ڈائرکٹر کا عہدہ رکھتی ہیں
تعلیمی کیرئیر :
بیچلر ڈگری ان... FULL PROFILE

ممبر قومی اسمبلی
اسد عمر
اسد عمر 1961 میں راولپنڈی میں پیدا ہوئے اور پاکستان تحریک انصاف کے سب سے نمایاں لیڈران میں سے ہیں
انکے والد ایک آرمی افسر تھے اور انکے خاندان کے فوجی پس منظر کی ایک لمبی تاریخ ہے ، اسد عمر نے آئی بی اے کراچی سے 1984 میں ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی ، اسد عمر ایک سیاسی شخصیت ہیں مگر پاکستان کی کارپوریٹ دنیا میں بھی ایک مقام رکھتے ہیں
سیاست سے پہلے کیرئیر
اسد عمر کا 27 سالہ کیرئر 1985 میں اینگرو سے شروع ہوا ، جب اینگرو تیل کی ایک بڑی کمپنی ExxonMobil کی ذیلی کمپنی تھی اور اسد عمر اسکے لئے کینیڈا میں کام کر رہے تھے ، جب 1991 میں اینگرو کی مشھور مینجمنٹ سیل ہوئی
اسد عمر 1997 میں پاکستان واپس آئے اور اینگرو پولیمر اور کیمکل کے سی ای او بنائے گئے ، جو کہ اس گروپ کی پیٹروکیمیکل شاخ تھی . اسکے بعد جنوری 2004 میں اسد... FULL PROFILE
Live Your Passion!
"khud ba khud toot kay girte nahi zanjeer kabhi... badli jati hai badalti nahi taqdeer kabhi"

صدر وسطی پنجاب
عمر ڈار
عمر ڈار تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر ہیں ، انکا تعلق سیالکوٹ سے ہے اور عرصہ دراز سے پارٹی کے ساتھ منسلک ہیں

عہدیدار یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور
ڈاکٹر شہزاد حسین گل
Dr shahzad Hussain Gul is Distinction holder from UHS Lahore ,central vice president IDF Pakistan Ex sports sec Lahore Ex executive member IYF dist Mianwali

کور ممبر
عاطف خان
عاطف خان پختونخوا اسمبلی کے رکن ہیں اور وزیر تعلیم کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں
عاطف خان کا تعلق مردان کی سیاست سے ہے ، وہ اپنے علاقے کی ایک با وقار شخصیت ہیں اور حلقے کے عوام کی بھرپور سپورٹ رکھتے ہیں، ایک با وقار سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے کی وجہ عاطف خان بھی سیاست میں بھرپور دلچسپی لیتے ہیں اور جدید طور طریقے اپناتے ہیں
عاطف خان نے ماضی میں بھی ذمہ دار عہدوں پر خدمات سر انجام دیں . وہ اس وقت رکن سٹینڈنگ کمیٹی نمبر 26 برائے ایلمنٹری اور سکینڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بھی ہیں. عاطف خان وزیر برائے ایلمنٹری اور سیکنڈری ایجوکیشن بھی ہیں ، عاطف خان تحریک انصاف کے ایک سرگرم کارکن بھی ہیں اور اس وقت انصاف ، اقلیتوں کے حقوق اور جمہوریت اور آئین کی بالا دستی کیلئے عمران خان قیادت میں کام کر رہے ہیں
عاطف خان ایک... FULL PROFILE


وائس پریزیڈنٹ تحریک انصاف مشرقی کینیڈا
خاور چوہدری
خاور چوہدری تحریک انصاف کینیڈا کے ایک جانے پہچانے لیڈر ہیں ، وہ تحریک انصاف کے بانی کارکنان میں سے ہیں اور کینیڈا میں تحریک انصاف کیلئے 2006 سے کام کر رہے ہیں .
وہ تحریک انصاف مشرقی کینیڈا کے وائس پریزیڈنٹ ہیں ، انہوں نے ہمیلٹن ایریا کے کورڈینیٹر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دی ہیں ، وہ تین سال تک تحریک انصاف کینیڈا کے صدر بھی رہ چکے ہیں . وہ ہیمیلٹن میں پاکستانی ایسوسی ایشن کے ڈائرکٹر بھی رہ چکے ہیں ،
خاور چوہدری ایک بہترین فنڈ ریزر ہیں جو تحریک انصاف اور دوسری تنظیموں کیلئے فنڈز اکٹھا کرتے ہیں جیسا کہ شوکت خانم ہسپتال اور عمران خان فاونڈیشن کی فنڈ ریزنگ .. خاور چوہدری ہیمیلٹن آئیڈیا میں پاکستان کے حوالے سے تمام ایوینٹس کو مینج کرتے ہیں ، خاور چوہدری نے عمران خان کے بہت سے دوروں کو بھی کامیابی سے مینج کیا ہے

Vice Chairman PTI
Shah Mehmood Qureshi
مخدوم شاہ محمود قریشی پاکستان کے ایک نمایاں سیاستدان ہیں ، شاہ محمود قریشی کا تعلق زراعت سے بھی ہے، قریشی صاحب پاکستان کے موجودہ سینئر وائس چیئرمین ہیں . شاہ محمود قریشی 22 جون 1956 کو مری میں پیدا ہوئے ،انکا تعلق ملتان کے ایک نامور مذہبی اور سیاسی خاندان سے ہے ، انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج سے حاصل کی ، شاہ محمود قریشی نے یونیورسٹی آف کیمبرج برطانیہ سے سیاست اور قانون میں ماسٹرز کی ڈگری بھی حاصل کی . انہوں نے فورمن کرسچن کالج سے بیچلر کی ڈگری حاصل کی ، شاہ محمودقریشی کے تین بچے ہیں ، ان کے والد مخدوم سجاد حسین قریشی سن 1985 سے لے کر 1988 تک پنجاب کے گورنر رہے ، انکے دادا مخدوم مرید حسین قریشی قیام پاکستان سے قبل قانون ساز اسمبلی کے ممبر تھے اور قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھیوں میں سے تھے ، شاہ محمود قریشی مزار حضرت غوث بہاؤالدین زکریا ملتانی اور حضرت شاہ... FULL PROFILE


مشتاق غنی
Mushtaq Ghani
مشتاق غنی ایبٹ آباد سے تحریک انصاف کے سینیئر رکن ہیں ، وہ وزیر برائے ہائر ایجوکیشن اور انفارمیشن منسٹر رہ چکے ہیں
یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتے ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی

ڈپٹی سیکرٹری جنرل
مراد سعید
ایک شاعر جسکے اشعار نوجوانوں کے خواب ہیں ، ایک خطیب جو اپنا خطاب ہمیشہ ایک امید کے ساتھ ختم کرتے ہیں ، پیشہ ورانہ طور پر مراد سعید ماحولیات کے ماہر ہیں اور یونیورسٹی آف پشاور کے ایک جانے پہچانے طالب علم ہیں ، 2007 میں عدلیہ کی بحالی کی تحریک انصاف دوران حیران کم حقائق سامنے آئے ،2007 میں لگنے والی ایمرجینسی کے بعد مراد سعید نے تقاریر شروع کیں اور یونیورسٹی آف پشاور کے لوگوں کو "انصاف" کے جھنڈے تلے متحد کیا ، وہ دن اب انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کا یوم تاسیس بن چکا ہے ، یہ تحریک تیزی کے ساتھ صوبے کے کونے کونے تک پھیل گئی
مراد سعید نے 2010 تک ISF پختونخوا کے صوبائی صدر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں ، پھر ان کو تحریک انصاف یوتھ ونگ کا سیکرٹری برائے یوتھ افیرز بنایا گیا اور اسکے ساتھ ساتھ وہ تحریک انصاف کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن بھی ہیں مراد سعید 2011 تک... FULL PROFILE


سینئر وائس پریزیڈنٹ
ڈاکٹر انیسہ فاطمہ
Dr. Aneesa Fatima Senior Politician PTI, Senior vice president Insaf Welfare Forum Pakistan member of central exective Comittee ww Pakistan , A Consultant Gynaecologist and Obstetrician by profession, Dr. Aneesa is also currently serving as Director Clinics TB Association of Pakistan .
.
Dr. Aneesa Fatima has served as Welfare Secretary PTI Punjab and currently runs a Charitable Welfare NGO. Being Senior Vice President Insaf Doctors Forum since 2013 and extensively involved in Health Related Welfare Projects throughout Punjab and holds a strongly stands for Doctors Rights and Patient Welfare in Pakistan . Her services range from delivery of hundreds of Free Medical Camps, Health awareness Workshops, Medical Education including Free Medical... FULL PROFILE

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
پرویز خٹک
پرویز خٹک 1 جنوری 1950 کو ایک جانے پہچانے سرکاری ٹھیکے دار ہستام خان کے گھر پیدا ہوئے ، ان کی جائے پیدائش گاؤں منکی شریف ضلع نوشہرہ ہے ، پرویز خٹک نے اپنی ابتدائی تعلیم ایچی سن سے حاصل کی ،اس کے بعد پرویز خٹک گورڈن کالج راولپنڈی چلے گئے جہاں سے انہوں نے گریجوایشن کی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکر کے طور پر بھی کام کیا ، پرویز خٹک ایک پاکستانی سیاستدان جو اس وقت خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں ، انہوں نے ایک مرتبہ وزیر برائے ایری گیشن اور دو مرتبہ وزیر برائے صنعت و مزدوری بھی اپنی خدمات سر انجام دی ہیں انہوں نے بطور سیکٹری جنرل تحریک انصاف اپنا عہدہ جہانگیر ترین کو منتقل کردیا تھا
پرویز خٹک پاکستان کے سیاسی نظام میں اصلاحات لانے کے عزم کے حوالے سے پہچانے جاتے ہیں ,انہوں نے اپنی ہی حکومت کے احستاب کو پہلی ترجیح دی ,... FULL PROFILE

General Secretary PTI Hong Kong
افتخار خان
افتخار خان پاکستان تحریک انصاف ہانگ کانگ کے جنرل سیکرٹری ہیں


صدر تحریک انصاف مشرقی کینیڈا
مرزا ذولفقار چوہدری
مرزا ذولفقار چوہدری تحریک انصاف کینیڈا کے ایک سینئر ممبر ہیں ، وہ تحریک انصاف کینیڈا میں 2007 سے کام کر رہے ہیں ، ان کے پاس تحریک انصاف مشرقی کینیڈا کے صدر کا عہدہ موجود ہے اور وہ تحریک انصاف مشرقی کینیڈا کے منتخب شدہ چار ارکان میں سے ایک ہیں . وہ ماضی میں بطور ممبر شپ کورڈینیٹر برائے بریمپٹن بھی کام کر چکے ہیں اور تحریک انصاف کیلئے کامیاب ممبر سازی اور فنڈ ریزنگ مہم چلا چکے ہیں
انہوں نے عمران خان فاونڈیشن کینیڈا کے صدر کے طور پر بھی اپنی خدمات سر انجام دی ہیں
تعلیمی قابلیت :
ایم بی اے فنانس ، نیو میکسیکو ہائی لینڈ یونیورسٹی امریکہ
ایم بی اے مارکیٹنگ ، قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد
بی ایس میتھمیٹکس ، گورنمنٹ کالج لاہور
پیشہ ورانہ زندگی :
ایک کامیاب... FULL PROFILE


مرکزی انفارمیشن سیکرٹری
ڈاکٹر جواد احمد محمد
Dr Jawad Ahmed Mohmand Born on 21st april 1988 is a graduate of Khyber Medical College affiliated with Insaf Doctors Forum from 2014 & prior to that with Insaf health forum from 2011. He served as President Insaf Health Forum Khyber Medical College from 2012-2013 and director Blood Wing KMC . Dr Jawad is known in Doctor community for his strong stance on MTI-Reforms & one of the most vocal supporter of devolution of Powers in Health sector in KP

Core Member
Chohdry Mohammad Sarwar
ایک کامیاب کاروباری شخصیت ، ایک فلسفی اور ایک سیاستدان ، چوہدری محمد سرور . پاکستان میں پیدا ہوئے اور ستر کی دہائی میں سکاٹ لینڈ چلے گئے اور اسی سال شادی کر لی اور ان کے چار بچے ہیں . سکاٹ لینڈ آنے کے بعد چوہدری سرور نے سکاٹش ہول سیل میں کامیابی حاصل کی ،اسکے بعد برطانوی سیاست میں پہلے مسلمان سیاستدان کے طور پر داخل ہوئے ،
کاروباری کیرئر
سال 1976 سے 1980 تک انڈی پینڈنٹ ریٹیل سٹور کے پروپرایٹر
سال 1980 سے 1997 تک یونایٹڈ ہول سیل گروسرز کے ڈائرکٹر
سال 2002 سے لے کر اب تک یونایٹڈ ہول سیل سکاٹ لینڈ کے ڈائرکٹر
سال 2008 اور 2009 میں £150 کا ٹرن اوور
تعلیمی پس منظر
بنیادی تعلیم : چک نمبر 331 ٹوبہ ٹیک... FULL PROFILE

سیکرٹری سوشل میڈیا
ڈاکٹر ارسلان خالد
ڈاکٹر ارسلان خالد تحریک انصاف کے سیکرٹری سوشل میڈیا ہیں
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی سے گریجوایٹ کیا اور ایک دہائی سے زائد عرصے سے عمران خان کے قافلے سے منسلک ہیں
سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی لاہور کی سربراہی کی ، پھر تحریک انصاف کی مرکزی سوشل میڈیا ٹیم کے آپریشنل ہیڈ کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں اور اس وقت تحریک انصاف سوشل میڈیا کے سیکرٹری ہیں
ڈاکٹر ارسلان خالد کی سوشل میڈیا پر بڑی کامیابیوں میں سب سے واضح الیکشن 2018 کی ڈیجیٹل میڈیا کمپین ہے جن کو انہوں نے لیڈ کیا


جنرل سیکرٹری تحریک انصاف کینیڈا
امتیاز اعوان
امتیاز اعوان تحریک انصاف کینیڈا کے جنرل سیکٹری کا عہدہ رکھتے ہیں ، وہ تحریک انصاف کینیڈا کے ساتھ ایک لمبے عرصے سے منسوب ہیں ، امتیاز اعوان جنرل سیکٹری پی ٹی آئی یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ساوتھ کراچی کے اور آئی ایس ایف کینیڈا کے عہدوں پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں ،انہوں نے مختلف عہدوں پر پاکستانی کمیونٹی کیلئے کام کیا ہے . وہ ایک پاکستانی آرگنائزیشن میں بھی جنرل سیکرٹری کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں . علامہ اقبال ان کو نظریاتی طور پر بہت پسند ہیں
تعلیمی کیرئر :
ماسٹرز ان اکنامکس ، یونیورسٹی آف کراچی
پوسٹ گریجوٹ ڈپلومہ مارکیٹنگ ، لیڈز میٹرو پولیٹن یونیورسٹی ، یو کے
پیشہ ورانہ کیرئیر :
امتیاز اعوان رئیل اسٹیٹ کے شعبے سے وابستہ ہیں
اسکے علاوہ وہ گریٹر ٹورنٹو میں تمام ایونٹس کو بھی منظم کرتے... FULL PROFILE