Mushtaq Ghani | Pakistan Tehreek-e-Insaf
مشتاق غنی

مشتاق غنی ایبٹ آباد سے تحریک انصاف کے سینیئر رکن ہیں ، وہ وزیر برائے ہائر ایجوکیشن اور انفارمیشن منسٹر رہ چکے ہیں
یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتے ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی