ڈاکٹر شیریں مزاری | Pakistan Tehreek-e-Insaf
کور ممبر
ڈاکٹر شیریں مزاری نے لندن سکول آف اکنامکس سے تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد یونیورسٹی آف کولمبیا سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ، پھر انہوں نے ایسوسی ایٹ پروفیسر کے طور پر قائداعظم یونیورسٹی کو جوائن کیا . اس کے بعد یونیورسٹی کے سٹریٹجک ڈیپارٹمنٹ کی سربراہی سنبھالی ڈاکٹر شیریں مزاری نے 2008 میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی