
سیکرٹری سوشل میڈیا
ڈاکٹر ارسلان خالد تحریک انصاف کے سیکرٹری سوشل میڈیا ہیں
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی سے گریجوایٹ کیا اور ایک دہائی سے زائد عرصے سے عمران خان کے قافلے سے منسلک ہیں
سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی لاہور کی سربراہی کی ، پھر تحریک انصاف کی مرکزی سوشل میڈیا ٹیم کے آپریشنل ہیڈ کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں اور اس وقت تحریک انصاف سوشل میڈیا کے سیکرٹری ہیں
ڈاکٹر ارسلان خالد کی سوشل میڈیا پر بڑی کامیابیوں میں سب سے واضح الیکشن 2018 کی ڈیجیٹل میڈیا کمپین ہے جن کو انہوں نے لیڈ کیا