
مرزا ذولفقار چوہدری تحریک انصاف کینیڈا کے ایک سینئر ممبر ہیں ، وہ تحریک انصاف کینیڈا میں 2007 سے کام کر رہے ہیں ، ان کے پاس تحریک انصاف مشرقی کینیڈا کے صدر کا عہدہ موجود ہے اور وہ تحریک انصاف مشرقی کینیڈا کے منتخب شدہ چار ارکان میں سے ایک ہیں . وہ ماضی میں بطور ممبر شپ کورڈینیٹر برائے بریمپٹن بھی کام کر چکے ہیں اور تحریک انصاف کیلئے کامیاب ممبر سازی اور فنڈ ریزنگ مہم چلا چکے ہیں
انہوں نے عمران خان فاونڈیشن کینیڈا کے صدر کے طور پر بھی اپنی خدمات سر انجام دی ہیں
تعلیمی قابلیت :
ایم بی اے فنانس ، نیو میکسیکو ہائی لینڈ یونیورسٹی امریکہ
ایم بی اے مارکیٹنگ ، قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد
بی ایس میتھمیٹکس ، گورنمنٹ کالج لاہور
پیشہ ورانہ زندگی :
ایک کامیاب کاروباری شخصیت جو کہ گریٹر ٹورنٹو کے علاقہ میں 2004 سے رئیل اسٹیٹ کام کر رہے ہیں