خاور چوہدری | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).
وائس پریزیڈنٹ تحریک انصاف مشرقی کینیڈا

خاور چوہدری تحریک انصاف کینیڈا کے ایک جانے پہچانے لیڈر ہیں ، وہ تحریک انصاف کے بانی کارکنان میں سے ہیں اور کینیڈا میں تحریک انصاف کیلئے 2006 سے کام کر رہے ہیں . 

وہ تحریک انصاف مشرقی کینیڈا کے وائس پریزیڈنٹ ہیں ، انہوں نے ہمیلٹن ایریا کے کورڈینیٹر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دی ہیں ، وہ تین سال تک تحریک انصاف کینیڈا کے صدر بھی رہ چکے ہیں . وہ ہیمیلٹن میں پاکستانی ایسوسی ایشن کے ڈائرکٹر بھی رہ چکے ہیں ، 

خاور چوہدری ایک بہترین فنڈ ریزر ہیں جو تحریک انصاف اور دوسری تنظیموں کیلئے فنڈز اکٹھا کرتے ہیں جیسا کہ شوکت خانم ہسپتال اور عمران خان فاونڈیشن کی فنڈ ریزنگ .. خاور چوہدری ہیمیلٹن آئیڈیا میں پاکستان کے حوالے سے تمام ایوینٹس کو مینج کرتے ہیں ، خاور چوہدری نے عمران خان کے بہت سے دوروں کو بھی کامیابی سے مینج کیا ہے