Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).
کور ممبر
حامد خان تحریک انصاف کے ایک سینئر ممبر ہیں ، حامد خان تاریخی پانامہ کیس میں تحریک انصاف کے پہلے وکیل تھے ،حامد خان وکلاء برادری میں ایک اہم مقام رکھتے ہیں اور وہاں تحریک انصاف اور عمران خان کا پیغام عام کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں