Leadership | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Chief Whip of PTI

Arif Alvi

ڈاکٹر عارف علوی ایک سیاست دان ،ایک ڈینٹسٹ اور ایک رکن پارلیمنٹ ہیں ، وہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی ممبران میں سے ایک ہیں ، ڈاکٹر عارف علوی 2006 سے 2013 تک پارٹی کے سیکرٹری جنرل رہے ، انہوں نے 1997 میں صوبائی اسمبلی کیلئے ڈیفینس سے انتخابات میں حصہ لیا اور اسکے بعد 2002 میں قومی اسمبلی کے انتخاب میں حصہ لیا . 2013 کے عام انتخابات میں عارف علوی حلقہ این اے 250 سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے 

اس حلقے میں  بد ترین دھاندلی ، بد امنی اور لڑائی جھگڑوں کے باوجود  76000 سے زائد لوگوں نے تبدیلی کے لئے ان کو ووٹ دیا ، 

ڈاکٹر عارف علوی کی شادی سمینہ علوی سے ہوئی اور ان کے چار بچے ہیں ،ان سب کی بھی شادیاں ہو چکی ہیں اور اپنے خاندانوں کے ساتھ سیٹل ہیں . ڈاکٹر عارف علوی اپنے پوتے پوتیوں کے ساتھ سب سے زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں اور ان کو زندگی کی سب سے بڑی خوشی... FULL PROFILE

کور ممبر

ڈاکٹر اظہر جدون

ڈاکٹر اظہر جدون ایک سینئر پی ٹی آئی لیڈر ہیں . یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتے ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی 

کور ممبر

سیف الله خان نیازی

سیف الله خان نیازی ایک سینئر پی ٹی آئی لیڈر ہیں . یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتے ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی 

کور ممبر

علی اسد ملہی

علی اسد ملہی ایک سینئر پی ٹی آئی لیڈر ہیں . یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتے ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی 

کور ممبر

نعیم بخاری

نعیم بخاری تحریک انصاف کے سینئر ارکان میں سے ایک ہیں. انہوں نے تاریخی پاناما کیس میں ایک اہم کردار ادا کیا. انہوں نے عدالت کے سامنے ایک بہت خوبصورت انداز میں حقائق پیش کیے. نعیم بخاری وکلاء  کمیونٹی میں اور عوام میں بھی بہت زیادہ احترام رکھتے ہیں.

Core Member

ڈاکٹر یاسمین راشد

ڈاکٹر یاسمین راشد تحریک انصاف کی ایک سینئر لیڈر ہیں ، انہوں نے الیکشن 2013 میں نواز شریف کے مد مقابل لڑا اور پھر 2017 میں نواز شریف کی نا اہلی کے بعد کلثوم نواز کے خلاف بھی الیکشن لڑا اور ن لیگ کا آبائی حلقہ سمجھے جانے والے حلقے میں ریکارڈ ووٹ لئے ،ڈاکٹر یاسمین راشد پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتی  ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتی ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی 

کور ممبر

فردوس شمیم نقوی

فردوس شمیم نقوی تحریک انصاف کے ایک سینئر لیڈر ہیں  ، اسکے ساتھ ساتھ وہ ایک انجینئر ، کنسٹرکشن مینجر اور کاروباری منتظم ہیں. وہ کامرس اینڈ انڈسٹری آف پاکستان تحریک انصاف  کے سپوکس پرسن ہیں یر سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر ہیں ، وہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ، انہوں نے عملی طور پر تحریک انصاف اور عمران خان کے نظریے کے مطابق تبدیلی کیلئے بہت کام کیا ہے ، فردوس شمیم پارٹی کے سینئر رکن ہیں اور ہر فورم پر پارٹی کی نمائیندگی کرتے ہیں 

ممبر شپ کوآرڈینیٹر

اظہر اشفاق ساہی

اظہر اشفاق ساہی ممبر شپ کوآرڈینیٹر جرمنی

مرکزی سینئر وائس پریزیڈنٹ

علی زیدی

علی زیدی کراچی میں پیدا ہوئے اور وہیں سے تعلیم حاصل کی ، علی زیدی شادی شدہ ہیں اور دو بچوں کے والد ہیں 

ان کی پیشہ ورانہ مہارت میں مختلف شعبوں کے اندر چھوٹے کاروبار کو کامیابی سے چلانا ہے 

علی زیدی امریکہ میں عمران خان فاونڈیشن کے بانی صدر تھے ، 

انہوں نے 2002 میں عام رکن کی حیثیت سے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی 

علی زیدی نے اپنا سیاسی کیرئر 2002 کے انتخابات میں PS 116 کے امیدوار کے طور پر شروع کیا 

اسکے بعد 2003 میں تحریک انصاف کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر بنے اور اس وقت پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے ممبر ہیں ، اسکے علاوہ انہوں نے 2004 سے 2008 تک تحریک انصاف کے بین الاقوامی کوآرڈی نیٹر رہے اور پوری دنیا میں تحریک انصاف کے چیپٹر تشکیل دیے 

علی زیدی نے 2012 میں چھ ماہ کے مختصر عرصے کے لئے تحریک... FULL PROFILE

کور ممبر

ڈاکٹر شیریں مزاری

ڈاکٹر شیریں مزاری نے لندن سکول آف اکنامکس سے تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد یونیورسٹی آف کولمبیا سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ، پھر انہوں نے ایسوسی ایٹ پروفیسر کے طور پر قائداعظم یونیورسٹی کو جوائن کیا . اس کے بعد یونیورسٹی کے سٹریٹجک ڈیپارٹمنٹ کی سربراہی سنبھالی ڈاکٹر شیریں مزاری نے 2008 میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی

کور ممبر

بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ

بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ ایک سینئر پی ٹی آئی لیڈر ہیں . یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتے ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی 

انفارمیشن سیکرٹری ، مشرقی کینیڈا

بشریٰ تیمور

 

بشریٰ تیمور تحریک انصاف مشرقی کینیڈا کی انفارمیشن سیکرٹری ہیں ، وہ ایک لمبے عرصے سے تحریک انصاف کینیڈا کیلئے کام کر رہی ہیں ، تحریک انصاف کینیڈا جوائن کرنے سے پہلے وہ بحرین میں تحریک انصاف ویمن ونگ کو مینج کرتی تھیں ، 

وہ کینیڈا اور بحرین میں بہت ساری معاشرتی سرگرمیوں میں سرگرم رہی ہیں ، جیسے کے سینیئرز کے لئے واکا تھون ، شوکت خانم ہسپتال کے لئے فنڈ ریزنگ ، پاکستان میں سیلاب اور زلزلہ متاثرین کیلئے عطیات اکٹھے کرنے ، سیمینارز کا انعقاد ، ورکشاپس اور تخلیقی سرگرمیاں ، ثقافتی اور تعلیم سرگرمیوں کا انعقاد ، شام کے بچوں کیلے فنڈ ریزنگ . انہوں نے بہت ساری پاکستانی کینیڈین کمیونیٹیز میں بطور ڈائرکٹر  خدمات سر انجام دی ہیں اور اس وقت پاکستان کی ایک آرگنائزیشن میں ایونٹ مینجمنٹ ڈائرکٹر کا عہدہ رکھتی ہیں 

تعلیمی کیرئیر : 

بیچلر ڈگری ان... FULL PROFILE

کور ممبر

جنید اکبر

جنید اکبر ایک سینئر پی ٹی آئی لیڈر ہیں . یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتے ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی 

کور ممبر

فواد چوہدری

فواد چوہدری تحریک انصاف کے ایک سینئر لیڈر ہیں . یہ تحریک انصاف کے سپوکس پرسن ہیں اور میڈیا کے معاملات کو منظم کرتے ہیں . فواد چوہدری ہر فورم پر تحریک انصاف کی نمائیندگی کرتے ہیں 

کور ممبر

رائے حسن نواز

رائے حسن نواز ایک سینئر پی ٹی آئی لیڈر ہیں . یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتے ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی 

کور ممبر

عامر ڈوگر

عامر ڈوگر ایک سینئر پی ٹی آئی لیڈر ہیں . یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتے ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی 

کور ممبر

شفقت محمود

شفقت محمود 19 فروری 1950 کو پیدا ہوئے ، انکے والد کا نام ولایت خان ہے اور شفقت محمود این اے 126 لاہور سے منتخب رکن قومی اسمبلی ہیں جو کہ 2013 کے عام انتخابات کے نتیجے میں منتخب ہوئے  

تعلیم اور سول سروس : 

شفقت محمود نے ہارورڈ یونیورسٹی کیمبرج سے 1981 میں  پبلک ایڈمنٹسریشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ،اسکے علاوہ انکے پاس یونیورسٹی آف سدرن کیلفورنیا سے پبلک پالیسی اینڈ ایڈمنٹسریشن کی ماسٹر ڈگری بھی ہے جو انہوں نے 1987 میں حاصل کی ، شفقت محمود نے پاکستان کے اندر سول سروس میں بارہ سال تک خدمات سر انجام دیں ، انہوں نے بطور اسسٹنٹ کمشنر مری اور پاکپتن  خدمات سر انجام دیں . اس کے بعد ان کی پوسٹنگ بطور صوبائی ڈپٹی سیکرٹری لاہور میں ہوئی ،اسکے علاوہ انہوں نے ڈپٹی کمشنر کے طور پر ڈیرہ غازی خان اور گوجرانوالہ میں خدمات سر انجام دیں . ایڈیشنل کمشنر برائے... FULL PROFILE

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف

عمران خان

عمران احمد خان نیازی 25 نومبر، 1952 کو میاں والی میں محترمہ شوکت خانم اور اکرام الله خان نیازی کے گھر میں میں پیدا ہوئے ،جوانی میں بہت خاموش اور شرمیلے تھے ، عمران خان  نے والدین کا واحد بیٹا ہوتے ہوئے چار بہنوں کے ساتھ پرورش پائی ، عمران خان کے والد کا تعلق پشتون اور نیازی قبلیلے کے شرمنخیل خاندان سے تھا , عمران خان اب بھی اپنے خاندانی پس منظر کو پٹھان ہی سمجھتے ہیں . عمران خان نے ایچی سن کالج اور کیتھڈرال سکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی ،کبلی کالج آکسفورڈ  سے اپنی معاشیات کی انڈر گریجویٹ ڈگری سے قبل رائل گرامر سکول ورکسٹر میں داخل ہوئے ، 1974 میں یونیورسٹی کے دوران عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان رہے . عمران خان اور انکی والدہ کا خاندانی پس منظر کرکٹ سے وابستہ ہے جس میں کامیاب ہاکی پلیئر بھی شامل تھے ، جن کو برکی کہا جاتا تھا . عمران خان کے کھلاڑی کزنز... FULL PROFILE

ممبر قومی اسمبلی

اسد عمر

اسد عمر 1961 میں راولپنڈی میں پیدا ہوئے اور پاکستان تحریک انصاف کے سب سے نمایاں لیڈران میں سے ہیں 

انکے والد ایک آرمی افسر تھے اور انکے خاندان کے فوجی پس منظر کی ایک لمبی تاریخ ہے  ، اسد عمر نے آئی بی اے کراچی سے 1984 میں ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی ، اسد عمر ایک سیاسی شخصیت ہیں مگر پاکستان کی کارپوریٹ دنیا میں بھی ایک مقام رکھتے ہیں 

سیاست سے پہلے کیرئیر

اسد عمر کا 27 سالہ کیرئر 1985 میں اینگرو سے شروع ہوا ، جب اینگرو تیل کی ایک بڑی کمپنی  ExxonMobil کی  ذیلی کمپنی تھی اور اسد عمر اسکے لئے کینیڈا میں کام کر رہے تھے ، جب 1991 میں اینگرو کی مشھور مینجمنٹ سیل ہوئی 

اسد عمر 1997 میں پاکستان واپس آئے اور اینگرو پولیمر اور کیمکل کے سی ای او بنائے گئے ، جو کہ اس گروپ کی پیٹروکیمیکل شاخ تھی . اسکے بعد جنوری 2004 میں اسد... FULL PROFILE

Live Your Passion!

"khud ba khud toot kay girte nahi zanjeer kabhi... badli jati hai badalti nahi taqdeer kabhi"

کور ممبر

ملیکہ بخاری

ملیکہ بخاری ایک سینئر پی ٹی آئی لیڈر ہیں . یہ تحریک انصاف کی  سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتی  ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتی ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی 

صدر وسطی پنجاب

عمر ڈار

عمر ڈار تحریک انصاف وسطی  پنجاب کے صدر ہیں ، انکا تعلق سیالکوٹ سے ہے اور عرصہ دراز سے پارٹی کے ساتھ منسلک ہیں 

کور ممبر

فیصل جاوید خان

فیصل جاوید خان تحریک انصاف کے جلسوں میں "تحریک انصاف کی آواز" کے طور پر جانے جاتے ہیں ، وہ پاکستان تحریک انصاف کے اکثر جلسوں میں سٹیج سیکرٹری ہوتے ہیں ،انکی آواز اور بولنے کا انداز نوجوانوں کے جذبے کو تقویت دیتا ہے ، پاکستان میں جلسوں کے اندر نت نئے رجحانات جیسے کہ نغمے اور پارٹی ترانے متعارف کروانے کا کریڈٹ فیصل جاوید خان کو جاتا ہے 

پیشے کے اعتبار سے فیصل جاوید خان ایک ایڈورٹائزنگ سپیشلسٹ ، براڈ کاسٹر اور ایک پروڈیوسر ہیں . اور پچھلے سترہ سال سے پروڈکشن ، ایڈورٹائزنگ اور میڈیا سے منسلک رہے ہیں ، انہوں نے 300 سے زائد ٹی وی کمرشلز پر کام کیا ہے ، ان کا مقامی اور بین الاقوامی پروڈکشن میں ایک بڑا تجربہ ہے . انہوں نے Adcom Leo Burnett کیلئے ریذیڈنٹ ڈائرکٹر اور Orient McCann Erickson کیلئے اکاونٹ ہیڈ کی خدمات سر انجام دی ہیں ، پاکستان کے بہت سارے... FULL PROFILE

کور ممبر

اسد قیصر

اسد قیصر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر ہیں اور پختونخوا کے ضلع صوابی سے منتخب ہوئے 

 

ابتدائی زندگی اور تعلیم 

اسد قیصر 15 نومبر 1969 کو پختونخوا کے ضلع صوابی میں پیدا ہوئے ، انکا تعلق مرغز کے ایک با عزت گھرانے سے ہے ، انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہایئر سکینڈری سکول صوابی سے حاصل کی اور اسکے بعد یونیورسٹی آف پشاور سے گریجو ایشن کی 

 

سیاسی کیرئر : 

انہوں نے 1996 میں پاکستان تحریک انصاف جوائن کی اور اپنا سیاسی کیرئر بطور ایک ورکر کے شروع کیا اور پھر ضلع صوابی کے صدر کے عہدے تک پہنچے ، 2008 میں انکو پختونخوا میں تحریک انصاف کا صوبائی صدر بھی بنایا گیا اور وہ عہدہ اسد قیصر نے 2011 تک برقرار رکھا جب عمران خان کی جانب سے پارٹی الیکشن کی وجہ سے صوبائی عہدوں کو برخواست کیا گیا ، مارچ 2013 میں انہوں نے پارٹی... FULL PROFILE

عہدیدار یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور

ڈاکٹر شہزاد حسین گل

Dr shahzad Hussain Gul  is Distinction holder from UHS Lahore ,central vice president IDF Pakistan Ex sports sec Lahore Ex executive member IYF dist Mianwali

کور ممبر

شعیب صدیقی

شعیب صدیقی ایک سینئر پی ٹی آئی لیڈر ہیں . یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتے ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی 

Senior Member

عمران اسماعیل

عمران اسماعیل کراچی سے تحریک انصاف کے سینئر لیڈر ہیں .  یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتے ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی 

کور ممبر

فیض کاموکا

فیض کاموکا ایک سینئر پی ٹی آئی لیڈر ہیں . یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتے ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی 

کور ممبر

عاطف خان

عاطف خان پختونخوا اسمبلی کے رکن ہیں اور وزیر تعلیم کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں 

 عاطف خان کا تعلق مردان کی سیاست سے ہے ، وہ اپنے علاقے کی ایک با وقار شخصیت ہیں اور حلقے کے عوام کی بھرپور سپورٹ رکھتے ہیں، ایک با وقار سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے کی وجہ عاطف خان بھی سیاست میں بھرپور دلچسپی لیتے ہیں اور جدید طور طریقے اپناتے ہیں 

عاطف خان نے ماضی میں بھی ذمہ دار عہدوں پر خدمات سر انجام دیں . وہ اس وقت رکن سٹینڈنگ کمیٹی  نمبر 26 برائے ایلمنٹری اور سکینڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بھی ہیں. عاطف خان وزیر برائے ایلمنٹری اور سیکنڈری ایجوکیشن بھی ہیں ، عاطف خان تحریک انصاف کے ایک سرگرم کارکن بھی ہیں اور اس وقت انصاف ، اقلیتوں کے حقوق  اور جمہوریت اور آئین کی بالا دستی کیلئے عمران خان قیادت میں کام کر رہے ہیں 

عاطف خان ایک... FULL PROFILE

کور ممبر

سلیم رحمان

سلیم رحمان ایک سینئر پی ٹی آئی لیڈر ہیں . یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتے ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی 

کور ممبر

اعظم سواتی

اعظم سواتی ایک سینئر پی ٹی آئی لیڈر ہیں . یہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائیندگی کرتے ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتے ہیں . یہ عمران خان کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنے کیلئے پر عزم ہیں . انہوں نے عملی طور پر مثبت تبدیلی کیلئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے عین مطابق ہے . انہوں نے ہر ایک فورم پر پارٹی کی بہترین طریقے سے نمائیندگی کی