Insaf Blog | Page 9 | Pakistan Tehreek-e-Insaf
Economic Developments of Pakistan - Insaf Blog

معاشی ترقی میں بڑی کامیابیاں - انصاف بلاگ

  معاشی ترقی کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے حکومت کو نئے سال کی بہت بڑی  کامیابی مل گئی   تعمیرات کا شعبہ روزگار مہیا کرنے کے حوالے سے بہت  اہم ہے۔ جو زراعت کے بعد ملک میں سب سے زیادہ روزگار پیدا کرتا ہے اس شعبے کے لئے حکومت نے ایک پر کشش پیکج کا اعلان کر دیا تھا جس کے ثمرات سامنے آنے شروع ہو گئے۔  رب کریم کے فضل و کرم سے شعبہ تعمیرات کے لئے وزیراعظم عمران خان...

Read More

Current Govt and the Government Teachers - Insaf Blog

سرکاری سکولوں کے استاد اور موجودہ حکومت

    سرکاری سکولوں کے  اساتذہ جو اپنے حقوق کیلئے موجودہ حکومت سے لڑ رہے ہیں ۔یہ صحیح ہے یا غلط۔ اگر صحیح ہے تو پھر میرے ساتھ جو سرکاری سکول کے اساتذہ نے کیا  ہے اس کا ذمہ دار کون؟  یہ بات ہے 1997کی جب میرا  بھائی مجھے اپنے گاؤں کے ایک اسکول میں داخل کروانے کے لیے گیا۔ تو میں بہت سہما ہوا تھا کیوں کہ اسکول میں پہلا دن قمیض کے بٹن کھلے ہوئے۔ شلوار پھٹی ہوئی اور...

Read More

The Personality of 2021 - Insaf Blog

سال 2021 ء کی طاقت ور شخصیت عمران خان

سال 2021 ء کی طاقت ور شخصیت عمران خان تحریر: عالم خان مہمند  بالآخر اپوزیشن کی پی ڈی ایم کی غبارے سے ہوا نکل چکی یے اور لاھور جلسہ نے ان کا سیاسی طورپر کام تمام کردیا ہے۔ اپوزیشن کہ اپنے اندر خوف کتنا موجود ہےاس  کا اندازہ اس سے لگائیں کہ پہلے کہتے تھے کہ ہم سینٹ الیکش  میں حصہ نہیں لینگے اور ہم اس سے پہلے استعفے دینگے اور حکومت کو گھر جانے پر مجبور کرینگے لیکن جب وزیراعظم عمران...

Read More

Mach Incident and the Politics of Dead Bodies - Insaf Blog

سانحہ مچھ اور لاشوں پر سیاست - انصاف بلاگ

  یقیناً ریاست کی ذمےداری ہوتی ہے کہ اپنے باشندوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائے اور اس سلسلے میں ٹھوس اقدامات اٹھائے مگر یہ بھی  ایک زمینی حقیقت ہے کہ دہشتگردوں کے پے در پے وار پوری دنیا میں جاری ہیں مگر یہ جائزہ لینا ضروری ہے کہ باقی دنیا دہشت گردی کو کیسے لیتی ہے اور پاکستان میں مچھ میں رونما ہونے والے واقعے کو کیسے لیا جا رہا ہے اور خصوصی طور پر موجودہ اندرونی اور بیرونی...

Read More

Social Media and Anti-Pakistan Lobbies - Insaf Blog

سوشل میڈیا اور اینٹی پاکستان لابیز

  سوشل میڈیا اور اینٹی پاکستان لابیز ففتھ جنریشن وار سچ اور وہم، حقیقت اور مبالغے کے درمیان کھیلی جانے والی جنگ ہے۔ یہ کلچرل اور  اخلاقی پہلوؤں پر کھیلی جانے والی وہ خطرناک جنگ ہے جو کسی ملک کی فضا پیدا کرکے کسی ملک کوبین الاقوامی سطح پر بد نام کرتی ہے جس سے ملک سفارتی تنہائی کا شکار ہو جاتا ہے۔ غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی ہو جاتی ہے جس سے ملک اس قدر معاشی بدحالی کا شکار ہو جاتا ہے کہ...

Read More

Sehat Insaf Card - Insaf Blog

صحت کا انصاف | گلگت بلتستان میں صحت عامہ کا نظام غریب خاندانوں کا سہارا بنے گا، انشاء اللہ!

  صحت کا انصاف | گلگت بلتستان  میں صحت عامہ کا نظام غریب خاندانوں کا سہارا بنے گا، انشاء اللہ!  گلگت بلتستان  میں اس وقت صحت عامہ کے شعبے میں بڑے چیلنجز درپیش ہیں!  10 میں 7 ضلعوں میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال فعال نہ ہونے کی وجہ سے دور دراز علاقوں سے لوگ زیادہ تر گلگت اور سکردو کے ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا رخ کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان ہسپتالوں پر مریضوں کا لوڈ بہت زیادہ ہے۔...

Read More

Pakistani Women's Interest In Politics - Insaf Blog

پاکستانی خواتین کی سیاست میں عدم دلچسپی ۔پھر حقوق کی پامالی کا رونا کیوں؟؟

  پاکستانی خواتین کی سیاست میں عدم دلچسپی ۔پھر حقوق کی پامالی کا رونا کیوں؟؟؟؟؟؟؟ تحرير ۔ جویریہ اسد، الخبر قارئین میری اس سوچ سے تو آپ بھی متفق ہوں گے کہ اپنے حقوق کی جنگ ہرانسان کو خود لڑنی پڑتی ہے بالخصوص جہاں جنگل سے بدتر قانون کا راج ہو ۔ مقامی اور معاشرتی سطح پر حکومت کے اعلی ایوانوں تک ، خواتین کو اکثر قیادت کے عہدوں پر زیربحث رکھا جاتا ہے ۔ انہیں فیصلہ سازی میں  میں اور...

Read More

Bhaio Astifa Do Gy Na -Insaf Blog

بھائیو "استعفیٰ" دو گے نا۔ انصاف بلاگ

  پی ڈی ایم میں صرف ٣ لوگ استعفے دینے کے حق میں ہیں اور وہ تینوں ہی استعفے نہیں دے سکتے کیونکہ وہ قومی یا صوبائی اسمبلی کا حصہ ہی نہیں۔ ١- فضل الرحمٰن: یہ شخص اپنے ڈیڑہ پاؤ گوشت کے لیے ساری بھینس ذبح کروانا چاہتا ہے۔ اسے عمران خان کے ساتھ ذاتی مسائل ہیں اور اوپر سے ستم یہ ہے کہ جب سے یہ سیاست میں آیا ہے تو پہلی بار اسے پارلیمنٹ سے باہر بیٹھنا پڑا ہے۔ وہ ساری مراعات اور مزے اسے چین نہیں...

Read More

Our Prince - Insaf Blog

ظاہر گیلانی کا انصاف بلاگ۔ 30 دسمبر 2020

  وہ بولے تو آغاز میں اپنے رب سے مخاطب! اے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔ پکا عقیدہ، عزم، ہمت، دلیری، اخلاص، بلند سوچ اور ثابت قدمی کے اوصاف جس میں رچ بس جائیں اور اوپر سے عوامی حمایت۔ اور حمایت بھی ایسی کہ جان نثاری کے حد تک یا اس سے بھی ذرا بڑھ کے! اور تم چلے ہو اس سے ٹکرانے؟؟ اور ٹکرانے کا مقصد کیا؟ چور اور چوری کو بچانے؟؟ کیا سمجھتے ہو کہ پھر تخت مل جائے گا؟؟...

Read More

The Personality of Quaid E Azam - Insaf Blog

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی شخصیت کا ہر پہلو ایک روشن مثال

    بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح  کی شخصیت کا ہر پہلو ایک روشن مثال تحریر : زبیر خان بلوچ   دنیا کا سب سے طاقتور پاسپورٹ،جسکی دو لائنیں مٹانے کیلے اسرائیل مرا جا رہا ہے  لیکن انشاءاللہ  یہ دو لائینیں قیامت تک نہیں مٹیں گی.پاکستان کے لیے  قائد اعظم محمد علی جناح کا فرمان ہے کہ پاکستان قائم رہنے کے لیے بنا ہے اور ہمیشہ قائم رہے گا، یہ وہ الفاظ ہیں جو ہر...

Read More

Insaf Health Card Azad KAshmir - Insaf Blog

صحت سہولت کارڈ آزادکشمیر - انصاف بلاگ

  مرد بحران میرا کپتان عمران خان صحت سہولت کارڈ آزادکشمیر  سیاست میں قدم رکھتے وقت میری دلی خواہش تھی کہ اپنے دیس کے لوگوں بالخصوص غرباء کو مُفت علاج کی سہولت فراہم کروں۔” یہ وہ خواب تھا جسکی تکمیل کیلئے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے نہ صرف کوشش کی بلکہ اسے عملی جامہ بھی پہنایا۔ لیکن جن کٹھن معاشی حالات میں یہ کارنامہ سرانجام دیا گیا ہمارے لئے وہ جاننا بھی بہت اہم ہے ۔دنیا کی حالیہ...

Read More

PDM and Pakistani Politics - Insaf Blog

پی ڈی ایم اور پاکستانی سیاست

  پی ڈی ایم اور پاکستانی سیاست تحریر: عالم خان مہمند آجکل پاکستان میں پی ڈی ایم (پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ) کے نام سے  تقریبا گیارہ سیاسی جماعتوں پر مشتمل تحریک کا آغاز کیا گیا ہے جو کہ پی ٹی ایم (پختون تحفظ مومنٹ) سے ملتا جلتا نام ہے۔  پی ٹی ایم(پشتون تحفظ موومنٹ) کے مقاصد کیا ہیں اور یہ گروپ کہاں سے کنٹرول ہو رہا ہے جسے پاکستان کے خفیہ ادارے پہلے سے رپورٹ کر چکے ہیں۔ اسی طرح...

Read More

Molana Challenging The State - Insaf Blog

ریاست کو مولانا کی للکار - انصاف بلاگ

  اب تک مولانا فضل الرحمن صاحب محترم  کے متعلق یہ رائے عام تھی کہ ان کو زیب نہیں دیتا کہ ملک کو لوٹنے والے لوگوں کی صف میں کھڑے ہو کر ان کی دفاع میں بولے لیکن مولانا صاحب ان لوگوں کی حمایت میں اتنے فعال ہو گئے ہیں کہ ان کے متعلق پہلے سے قائم عوامی رائے پر چہ میگوئیاں شروع ہو چکیں۔ مولانا صاحب اتنے جذباتی ہو چکے ہیں کہ سر عام ریاست کی رٹ ماننے سے انکار کر رہے ہیں اور بالکل مولاجٹ انداز...

Read More

LNG Agreement and Corrupt Politicians - Insaf Blog

ایل این جی کی خریداری کا معاملہ اور پاکستان کے کرپٹ سیاستدان ۔ انصاف بلاگ

  ایل این جی کی خریداری کا معاملہ اور پاکستان کے سارے کرپٹ اور مفاد پرست سیاستدان  ایک طرف اور عمران خان ایک طرف  تحریر: زبیر خان بلوچ  گزشتہ شب ایک ٹی وی پروگرام  میں سینئر اینکر پرسن "کامران خان‘’  پروگرام میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے درمیان بڑا مناظرہ ہوا.  معاون خصوصی ندیم بابر سستی گیس...

Read More

Hypocrisy of PDM and Some Questions For Them - Insaf Blog

پی ڈی ایم کا دوغلا پن اور "سوالات"

  پی ڈی ایم کا دوغلا پن اور "سوالات" اس کو آپ مکافات عمل بھی کہہ سکتے ہیں ۔ اس کو آپ بیدارئ شعور بھی کہہ سکتے ہیں ۔اس کو آپ پی ڈی ایم کی بدقسمتی بھی کہہ سکتے ہیں کہ جو بھی بیانیہ پی ڈی ایم کی قیادت کی طرف سے آتا ہے اس پر ہر طرف سے سوالات اٹھتے ہیں اور سوالات بھی ایسے ٹھوس ثبوت اور دلائل کے ساتھ کہ مریم صفدر اعوان اور بلاول بھٹو زرداری جیسے سیاسی بچے بچیاں تو لاجواب ہو ہی جاتے ہیں مگر تجربہ...

Read More