
آزاد کشمیر الیکشن ۔ انصاف بلاگ
آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے 724 امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ 25 جولائی کو 45 انتخابی حلقوں میں یہ امیدوار الیکشن لڑیں گے۔ فاروق حیدر، سردار یعقوب اور چوہدری یاسین دو دو حلقوں سے انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔ آزاد کشمیر کے 33حلقوں سے 602 امیدوار اپنی قسمت آزمائی کریں گے جبکہ مہاجرین مقیم پاکستان کے 12 انتخابی حلقوں میں 122 امیدوار حصہ لیں گے۔ وزیر اعظم فاروق حیدرچکار اور لیپہ...

پاکستان کی عجیب و غریب سیاسی جماعتیں
پاکستان کی عجیب وغریب سیاسی جماعتیں ڈاکٹر زین اللہ خٹک سیاسی جماعت ، افراد کے ایک گروپ یا گروہ جو اقتدار کے حصول کے لیے ایک پروگرام یا منشور لیکر میدان میں اترے ہو ۔ جدید سیاسی جماعتوں کی ابتداء 19 ویں صدی میں یورپ اور ریاستہائے متحدہ سے ہوئی۔ اس وقت مختلف ممالک میں مختلف اقسام وانواع کی سیاسی جماعتیں موجود ہیں۔ کسی میں ایک پارٹی، کسی میں دو تو کسی میں زیادہ پارٹیوں کا نظام موجود ہے۔...

ایبسولیوٹلی ناٹ - انصاف بلاگ
اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ پاکستان کو عمران خان کی شکل میں اپنی تاریخ کا عظیم ترین لیڈر مل چکا جو پاکستانی قوم کو بلندیوں کی طرف لے جا رہا ہے ۔ "Absolutely not " بظاہر صرف دو الفاظ ہیں مگر در حقیقت یہ دو الفاظ اپنے اندر ایک وسیع مفہوم رکھے ہوئے ہیں ۔رہنما کے دو الفاظ "قطعی نہیں" نے قوم کو وہ بلندی عطا کی ہے جس کا خواب علامہ محمد اقبال اور برصغیر کے دیگر مسلمان رہنماء دیکھ چکے تھے۔...

پاکستان بدل رہا ہے۔انصاف بلاگ
جب سے پاکستان معرض وجود میں آیا ہے تو اس وقت سے پاکستان کے خلاف نہ ختم ہونے والی سازشوں کا سلسلہ چلتا آرہا ہے اور یہ سلسلہ کبھی بھی نہیں رکے گا۔ کیونکہ ایک تو پاکستان کی جغرافیائی لحاظ سے اہمیت، دوسری وجہ عالم اسلام میں پہلا اسلامی ملک جو ایٹمی طاقت کا حامل اور تیسری وجہ اسلام کے نام پر بننا ہے۔ اسلام کے دشمن یہ سب کیسے برداشت کرسکتے ہیں۔ انہی سازشوں کے نتیجہ میں...

بجٹ 2021 اور کھلاڑی
مجھے یہ بتاتے ہوئے یقینا خوشی ہو رہی ہے کہ میں ان لوگوں میں شامل ہوں جو گزشتہ تین برس کے مشکل ترین دور میں بھی پُرامید رہا۔ حکومت پہ انتظامی امور کے معاملے میں متعدد بار تنقید بھی کی اور جہاں عوامی حقوق بلخصوص سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل و حقوق کا مسلہ کھڑا ہوا میں حکومت سے مطالبہ کرنے والوں کی صف میں کھڑا رہا لیکن یہ سچ ہے کہ خان صاحب سے کبھی مایوس نہیں ہوا _ شاید ایک بار بھی...

عمران خان سے مکالمہ۔ انصاف بلاگ
رات کو کروٹیں بدل رہا تھا۔ نیند کوسوں دور تھی۔ طبیعت بوجھل سی تھی۔ رات کے آخری پہر آنکھ لگ گئی۔ کیا دیکھتا ہوں کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان صاحب مجھے بلاتے ہیں۔ میں نے جلدی میں تیار ہوکر وزیراعظم سیکریٹریٹ کی راہ لی۔ وزیراعظم صاحب عمارت کے اوپر والی منزل پر کھڑے تھے۔ میں نے پہنچ کر کہا کہ سر یہاں کیوں؟ وسیع وعریض وزیراعظم ہاؤس جہاں دنیا جہاں کی ہر سہولت میسر ہیں۔ کہنے لگے...

عمران خان کی قیادت میں بالآخر پاکستان درست سمت پر گامزن
گزشتہ بدعنوان حکومتوں کے سلسلے کے بعد، بالآخر ہمیں ایک عظیم ،نڈر،دیانتدار،ایماندار اور بے خوف لیڈر ملا، جو صرف اور صرف پاکستان کا سوچتا ہے.انہوں نے علی بابا چالیس چور کو ننگا کیا جو ایک دوسرے کو کاٹنے کو دوڑتے تھے، سب کو ایک ساتھ کر دیا اور بےنقاب کر دیا ہے. پاکستان کیلئے تاریخی لمحات تھے جب پاکستان پانچ جون کو ماحولیات کے عالمی دن کی میزبانی کررہا تھا اور یہ صرف درختوں کا سونامی لانے...

عمران خان اور نفاذ اردو بطور قومی زبان
اردو نہ صرف پاکستان میں اتحاد واتفاق اور رابطے کی علامت ہے۔ بلکہ ہماری آزادی اور تحریک پاکستان کی بنیاد بھی ہے۔ جب 1868 میں اُردو ہندی فسادات ہوئے ۔ ان کی نتیجے میں دو قومی نظریے کو فروغ ملا۔ مسلمانوں نے پہلی بار محسوس کیا کہ ہم اور ہندو الگ قومیں ہیں۔ کیونکہ ہماری زبانیں جدا ہیں۔ یوں زبان ہی نے مسلمانوں کو ایک الگ ملک کے حصول پر آمادہ کیا۔ جب جواہر لعل نہرو نے نہرو رپورٹ پیش کی اور...

خاندانی نظام میں انحطاط - انصاف بلاگ
خاندان کسی بھی معاشرے کی بنیادی اکائی ہوتی ہے۔ خاندان ملکر معاشرے کی تشکیل کرتے ہیں۔ خاندان کی تشکیل دو طریقے سے ہوتی ہے۔ پہلا پیدائشی اور دوسرا اختیار کرنے مثلاً شادی وغیرہ خاندان کے بنیادی دو مقاصد ہوتے ہیں۔ پہلا نسل انسانی کی روانی اور دوسرا تعلیم وترتیب پہلے مقصد نسل انسانی کی روانی کو میں physical اور دوسرے کو social کہتا ہوں۔ جب دنیا میں صنعتی انقلاب آیا تو...

مسلمانوں کی دنیا میں اک رہنما نکلا۔ انصاف بلاگ
اسرائیل اور فلسطیںن کے درمیان باقاعدہ جنگ بندی ہو چکی۔ الحمداللہ! ثم الحمداللہ! ہر پاکستانی کو مبارک ہو ۔ عالم اسلام کو مبارک ہو اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو مبارک ہو۔ "اے ارض فلسطین! میں حاضر ہوں! یہ وہ نعرہ ہے جو عمران خان کے سپاہی نے کفر کی ایوانوں میں انتہائی جرآت کے ساتھ بلند کیا۔ پس واضح ہوا کہ مرد آہن عمران خان ہی ہے جو میری امیدوں پر پورا اترا۔ جو ہر پاکستانی کے امیدوں پر...

عوام کو خطرے میں نہ ڈالیں مریم صفدر۔ انصاف بلاگ
عالمی سطح پر پھیلنے والی بے قابو کورونا وائرس نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ پوری دنیا چلا رہی ہے احتیاط کریں۔ کورونا سے اپنے گھر والوں کو اور خود کو محفوظ رکھیں۔ صورتحال کی سنگینی کا اندازہ لگائیں کہ بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں سے دعا کی اپیل کی ۔ ہر ملک میں حکومت اور اپوزیشن مل کر عوام سے ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کر رہے ہیں۔ ہر عوامی رہنما اور لیڈر...

پاکستانی سیاست اور اپوزیشن جماعتوں کی منفی سیاست
ان دنوں ملک میں کسی عام آدمی سے یہ پوچھے کہ پاکستانToں کیا ہورہا ہے تو اس سوال کا جواب عام طور پر اور ہمیشہ یہ ہوگا کہ الزامات اور جوابی کارروائیوں کا کھیل سیاسی جماعتوں اور ان کے رہنماؤں کے ذریعے کھیلا جارہا ہے۔ کیونکہ مملکت پاکستان میں ہمیشہ اپوزیشن جماعتیں حقائق سے زیادہ اور قانون سے ہٹ کر حکومت وقت کی محالفت کرتی ہیں۔ ملک کے اندر عجیب روایات نے جنم لیا ہے۔ ایک ایسی...

سونیا کو ڈانٹنا نہیں چاہئے تھا. انصاف بلاگ
ایک خاتون حکومتی وزیر کی ایک وڈیو نظر سے گزری جس میں وہ ایک خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی عزت و تکریم میں کمی لانے کی گستاخی کر رہی ہیں، وجہ معلوم کرنے کی کوشش کی تو پتہ چلا کہ عوام کے لئے لگاۓ گئے رمضان بچت بازار میں غیر معیاری پھل سبزیاں بک رہی تھیں۔ کچھ ہی دیر میں جب سوشل میڈیا دیکھنے کا اتفاق ہوا تو سیالکوٹ کی سونیا دیکھتے ہی دیکھتے پورے پاکستان کی سونیا بن چکی تھی۔ اس واقعے کی مذمت و حمایت...

این اے 249 میں پاکستان تحریک انصاف کی شکست۔۔۔ وجوہات اور سدباب
این اے 249 کراچی کی نشت مارچ میں فیصل واڈا کی سینیٹر منتخب ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ 2017 کی حلقہ بندیوں سے پہلے این اے 249 دو مختلف حلقوں پر مشتمل علاقہ تھا ۔ جبکہ 2018 کے جنرل انتخابات میں پارٹی چیئرمین عمران خان نے اس نشست پر کامیابی حاصل کی تھی۔ عمران خان نے 2018 کے انتخابات میں چار حلقوں سے بیک وقت کامیابی حاصل کی تھی۔ لہٰذا آپ نے میانوالی کا حلقہ اپنے پاس رکھا اور باقی حلقوں سے مستعفیٰ...

2023 کا عمران خان ۔ انصاف بلاگ
این اے 249 کے الیکشن کا نتیجہ زیر بحث ہے ۔ زید ، امر اور بکر اپنی اپنی رائے دے رہے ہیں ۔خود پی ٹی آئی کے اندر بھی چہ مگوئیاں جاری ہیں اور اپنی اپنی فہم اور بصیرت کے مطابق نتیجے کے پس منظر پر روشنی ڈالی جا رہی ہے اور نتیجے کے آفٹر شاکس پر بھی رائے زنی ہو رہی ہے۔کوئی مایوس ہے تو کوئی مایوسیاں پھیلا رہا ہے جبکہ حقائق کچھ اور ہیں ۔ بحیثیت ادنی کارکن پاکستان تحریک انصاف میں قطعا مایوس نہیں ہوں...