
کراچی سرکولر ریلوے منصوبے کا سنگ بنیاد
گزشتہ روز شہرِ قائد میں وزیرِاعظم خان نے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھا۔ جبکہ ایک ہفتہ قبل جدید ٹرانسپورٹ کا ایک اور منصوبہ "گرین لائن " تکمیل پا چکا ہے اور اسکی 40 بسز بھی ٹریکس پر موجود ہیں۔ ٹرانسپورٹ گزشتہ دو دہائیوں سے اس شہر کا بڑا مسئلہ رہا ہے، مگر افسوس کے ساتھ کہ کسی وفاقی یا صوبائی حکومت نے اس طرف توجہ نہیں دی۔...

پاکستان کا سنگاپور گوادر اور سیکیورٹی خدشات۔ انصاف بلاگ
گذشتہ دنوں ایک بڑا دہشت گرد حملہ بندرگاہی شہر گوادر میں ہوا ، جس میں ایک خود کش حملہ آور نے ایسٹ بے ایکسپریس وے پر کام کرنے والے چینی اہلکاروں کو لے جانے والے قافلے کے قریب دھماکہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک نوجوان جو 20 سال کی عمر میں دکھائی دیتا تھا قافلے کی طرف بھاگتا ہوا دیکھا گیا جب یہ ماہی گیروں کی بستی کی طرف جا رہا تھا۔ سادہ لباس میں سیکورٹی اہلکاروں نے اس شخص کو روکنے کی...

یوم دفاع پاکستان - انصاف بلاگ
یومِ دفاع پاکستان تحریر : زبیر خان بلوچ سعودی عرب یومِ دفاع ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں بطور ایک قومی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن پاک بھارت جنگ 1965ء میں افواج کی دفاعی کارکردگی اور قربانیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے. یومِ دفاع، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، اُس دن کی یاد میں منایا جاتا ہے جس دن ہماری افواج نے 1965ء میں ہندوستانی افواج کا ڈٹ کر مقابلہ کیا تھا اور اپنے ملک کا...

بزدار حکومت کے عوامی خدمت کے تین سال
آبادی کے لحاظ سے پنجاب پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ بدقسمتی سے، مناسب قیادت اور معاشی منصوبہ بندی کا فقدان، صوبہ برسوں سے معاشی جمود کا شکار ہے۔ 2018 میں عوام نے تبدیلی کے حق میں ووٹ دیا اور پی ٹی آئی کی حکومت اقتدار میں آگئی۔وزیر اعظم عمران خان نے جنوبی پنجاب کے محروم حصے سے تعلق رکھنے والے عثمان بزدار کو پاکستان کے اس سب سے بڑے صوبے کی قیادت دینے کا فیصلہ کیا۔ جو اپنی نوکری کو اپنا فرض...

پاکستان تحریک انصاف کے کامیاب 3 سال
عمران خان نے 3 سال قبل اگست کے مہینے میں اپنی 22 سالہ جدوجہد کے بعد ملک کے 22 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے اور آج ہی کے دن یعنی 8 اگست کو انہیں عہدہ سںنبھالے 3 سال مکمل ہورہے ہیں۔ان 3 سالوں میں ٹی آئی کی حکومت نے جو کامیابیاں حاصل کیں وہ ملک کی 72 سالہ تاریخ میں ممکن نہیں ہو سکی۔ جب تحریک انصاف کی حکومت اقتدار میں آئی تو ملک مالی طور پر تباہی کے دہانے پر کھڑا تھا۔ معیشت تباہ ہو چکی تھی...

اوورسیز پاکستانی ، مظلومِ پاکستان نوازشریف
اوورسیز پاکستانی ، مظلومِ پاکستان نوازشریف۔ نوازشریف کا نام پانامہ میں صرف اس لیئے آیا ہے کہ وہ حسن حسین اور مریم کے والد ہیں ورنہ خود تو ہر لحاظ سے صادق و امین ہیں۔ ساری زندگی رزق حلال کمایا، کھایا اور اپنی اولاد کو کھلایا ہے بلکہ اپنے والدین اور ایک بھائی کی اولاد کو بھی کھلایا ہے دوسرے بھائی نے کھانے سے انکار کردیا تھا۔ رزق حرام سے نواز شریف کو اتنی ہی نفرت ہے جتنی نفرت انہیں اپنے...

پنجاب میں صنعتی انقلاب، انصاف بلاگ
پنجاب پاکستان کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے بدقسمتی سے صحیح قیادت اور کوئی معاشی منصوبہ بندی نہ ہونے کی وجہ سے صوبہ برسوں سے معاشی بدحالی کا شکار رہا 2018 میں عوام نے تبدیلی کو ووٹ دیا اور تحریک انصاف کی حکومت معرض وجود میں آئی۔ وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے اس سب سے بڑے صوبے کی قیادت ایک پس ماندہ اور محروم علاقے سے تعلق رکھنے والے کم گو لیکن اپنے کام کو فرض سمجھ کر کرنے والے...

آزاد کشمیر کا معرکہ - انصاف بلاگ
جس طرح سے پچھلے مہینے سے آزاد کشمیر الیکشن کی گہما گہمی تھی۔پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز شروع میں ایسی دکھائی دے رہی تھی کہ بہت کانٹے دار مقابلہ ہوگا۔لیکن جب رزلٹ آیا تو ٹی آئی کی واضح برتری تقریبا 21 سے 23 سیٹوں پر کامیاب ہوئی ۔اور پیپلز پارٹی کی 4 اور مسلم لیگ نواز نے 5 سیٹیں لیں جو کہ ان کی نہیں تھی وہ ان نمائندگوں کی تھی جن کا ان کے اپنے علاقے میں اچھا اثر رسوخ تھا۔...

عمران خان پر اعتماد کا ووٹ - انصاف بلاگ
آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف کی 26/45 نشستوں پر جیت اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ آزادکشمیر کی اکثریت آزادانہ اپنا فیصلہ کرنے پر یقین رکھتی ہے۔اللہ تعٰالٰی کی منشا کے بعد دو بڑی وجوہات ہیں تحریک انصاف کی جیت کی-ایک توماضی کی جماعتوں کی گندی سیاست جس نے اقرباء پروری، میرٹ کا قتل عام، سفارش، رشوت ،ضمیر فروشی کو فروغ دیا اور دوسرا مسلہ کشمیر پر آزاد کشمیر حکومت کی خاموشی۔ آزاد...

گلوبل وارمننگ اور ہمارا شہزادہ۔ انصاف بلاگ
انسان کو اللہ تعالی نے اشرف المخلوقات کے لقب سے یوں ہی نہیں نوازا بلکہ انسان کو کچھ خوبیاں بھی عطا فرمائی ہیں جن سے دیگر مخلوقات عاری ہیں ۔ اس لحاظ سے ہم سب کا فرض بنتا ہے کہ ہم اپنے ارد گرد کے منڈلاتے ہوئے خطرات سے بچانے کے لیے تگ و دو کرلیں اور ان کے اثرات کو ختم کرنے یا کم کرنے کے لئے اجتماعی طور پر عملی اقدامات اٹھائیں ۔ ایسے ہی خطرات میں شدید ترین خطرہ گلوبل وارمنگ، زمینی تپش میں...

تخت لاہور اور جنوبی پنجاب کی محرومیاں
لاہور صوبہ پنجاب، پاکستان کا دار الحکومت اور دوسرا بڑا شہر ہے۔ اسے پاکستان کا ثقافتی، تعلیمی اور تاریخی مرکز اور پاکستان کا دل اور باغوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ شہر لاہور عظیم تاریخی ورثہ رکھنے والا شہر زندہ دلان لاہور وہ شہر کے جس کے بارے میں کہا گیا جنے لاہور نی ویکھیا او جمیا ای نی جو بھی اس شہر میں آتا اس کا دیوانہ ہو کے رہ جاتا یہاں کی خوبصورتی اور ترقی دیکھ کے انسان حیرت میں گم ہو...

آزاد کشمیر الیکشن ۔ انصاف بلاگ
آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے 724 امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ 25 جولائی کو 45 انتخابی حلقوں میں یہ امیدوار الیکشن لڑیں گے۔ فاروق حیدر، سردار یعقوب اور چوہدری یاسین دو دو حلقوں سے انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔ آزاد کشمیر کے 33حلقوں سے 602 امیدوار اپنی قسمت آزمائی کریں گے جبکہ مہاجرین مقیم پاکستان کے 12 انتخابی حلقوں میں 122 امیدوار حصہ لیں گے۔ وزیر اعظم فاروق حیدرچکار اور لیپہ...

پاکستان کی عجیب و غریب سیاسی جماعتیں
پاکستان کی عجیب وغریب سیاسی جماعتیں ڈاکٹر زین اللہ خٹک سیاسی جماعت ، افراد کے ایک گروپ یا گروہ جو اقتدار کے حصول کے لیے ایک پروگرام یا منشور لیکر میدان میں اترے ہو ۔ جدید سیاسی جماعتوں کی ابتداء 19 ویں صدی میں یورپ اور ریاستہائے متحدہ سے ہوئی۔ اس وقت مختلف ممالک میں مختلف اقسام وانواع کی سیاسی جماعتیں موجود ہیں۔ کسی میں ایک پارٹی، کسی میں دو تو کسی میں زیادہ پارٹیوں کا نظام موجود ہے۔...

ایبسولیوٹلی ناٹ - انصاف بلاگ
اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ پاکستان کو عمران خان کی شکل میں اپنی تاریخ کا عظیم ترین لیڈر مل چکا جو پاکستانی قوم کو بلندیوں کی طرف لے جا رہا ہے ۔ "Absolutely not " بظاہر صرف دو الفاظ ہیں مگر در حقیقت یہ دو الفاظ اپنے اندر ایک وسیع مفہوم رکھے ہوئے ہیں ۔رہنما کے دو الفاظ "قطعی نہیں" نے قوم کو وہ بلندی عطا کی ہے جس کا خواب علامہ محمد اقبال اور برصغیر کے دیگر مسلمان رہنماء دیکھ چکے تھے۔...

پاکستان بدل رہا ہے۔انصاف بلاگ
جب سے پاکستان معرض وجود میں آیا ہے تو اس وقت سے پاکستان کے خلاف نہ ختم ہونے والی سازشوں کا سلسلہ چلتا آرہا ہے اور یہ سلسلہ کبھی بھی نہیں رکے گا۔ کیونکہ ایک تو پاکستان کی جغرافیائی لحاظ سے اہمیت، دوسری وجہ عالم اسلام میں پہلا اسلامی ملک جو ایٹمی طاقت کا حامل اور تیسری وجہ اسلام کے نام پر بننا ہے۔ اسلام کے دشمن یہ سب کیسے برداشت کرسکتے ہیں۔ انہی سازشوں کے نتیجہ میں...