
جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے - انصاف بلاگ
وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظرسے جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے عمران خان کے خطاب کے بعد میری والدہ نے نم آنکھوں سے کہا بیٹے تمہارے انتخاب پر ہم سب پاکستانیوں کوفخر ہے جیو عمران خان تم ہزاروں سال جیو ، یہ تم ہی کر سکتے تھے ۔ آہنی اعصاب کا مالک شخص جسے عادات ہو طوفان کے مخالف چلنے کی جب ملک شدید مالی مشکلات کا شکارہے ، جب ہمیں شدید ترین ضرورت تھی...

بڑھی ہے اس ملک کی شان
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کی پر شکوہ عمارت میں داخل ہوتے وقت دل خوشی سے جھوم رہا تھا۔ ایک سیاسی کارکن ہونے کی حیثیت سے اس طاقت کی ان غلام گردشوں میں سال میں متعدد بار آنا جانا ہوتا ہے لیکن اس بار سماں ہی کچھ اور تھا، یہ ۲۴ جولائی کی شام تھی اور ہمارے محبوب وزیراعظم عمران خان امریکی کانگریس اور سیینیٹرز سے خطاب کرنے اسپیکر ہاؤس داخل ہورہے تھے۔ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں...

سوزِدل چاہیے چشمِ نم چاہیے
ﺳﻮﺯِ ﺩﻝ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﭼﺸﻢِ ﻧﻢ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺍﻭﺭ ﺷﻮﻕِ ﻃﻠﺐ ﻣﻌﺘﺒﺮ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮨﻮﻣﯿﺴﺮ ﻣﺪﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﮔﻠﯿﺎﮞ ﺍﮔﺮ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﺎﻓﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﻧﻈﺮ ﭼﺎﮨﯿﮯ حج 2019 حکومت پاکستان کے بہترین انتظامات تحریر جہانزیب منہاس مدینہ المنورہ . سے اللہ پاک کا آسان ہے کہ سعودی عرب میں رہتے ہوئے ایک عرصہ ہو گیا ہے دو بار حج کی سعادت اور متعدد بار عمرہ ادا کر چکا ہوں گزشتہ سات سال مدینہ المنورہ میں مقیم ہوں- ہر سال حج انتظامات...

The Choice - Insaf Blog
2013 کے الیکشن ختم ہوئے تو مجھے بس اک چیز کا علم تھا کہ 7 مئی 2013 کو پی ٹی آئی کے چیئرمین لفٹ سے گر کر زخمی ہو گئے۔ جلسے تو کئی سالوں سے ہو رہے تھے یہ عین الیکشن کے نزدیک کیوں گرے..? کہنے کی بات نہیں مگر میں نےکسی ورکر کو یہ کہتے نہیں سنا کے خان کے خلاف سازش ہوئی ہے وغیرہ وغیرہ...! "وگرنہ یہاں وطیرہ بنا ہوا ہے عدلیہ بلوائے beyond the income asserts کا بتاؤ تو ٹی...

ہم ہیں پاسبان - انصاف بلاگ
اسلامی جمہوریہ پاکستان دہائیوں سے بادشاہت کے نظام تلے دبی دبی سانسیں لیتا رہا ۔ جمہوریہ پاکستان ؟؟؟ لفظ "جمہوریت " حال کی طرح ماضی میں بھی صرف فسادات برپا کرنے کیلئے ، کالے دھن کو چھپانے اور تخت نشینی کیلئے استعمال ہوتا رہا ۔ لفظ جمہوریت کا راگ الاپنے والی قوتوں نے اس کے معنی بدل دئیے ۔ یہ لفظ قاتلوں ، چوروں غرض کہ ہر طرح کے مافیا کیلئے بطورِ ڈھال استعمال ہونے لگا ۔ پاکستان کی راج...

گلاس توڑے بارہ آنے - انصاف بلاگ
لو جی آل پارٹیز کانفرنس بھی ہو گئی اپوزیشن کی تمام پارٹیاں بھی اکٹھی ہو گئیں اور بجٹ بھی پاس ہو گیا۔مولانا کی ساری کوششیں پھیکی پڑ گئیں ناکام ہو گئیں ش کسی نے بھلا تبصرہ کیا کھودا پہاڑ نکلا چوہا لیکن کچھ مزید شامل کر دونں وہ بھی لنڈورہ۔جماعت اسلامی اور اختر مینگل شریک نہ ہوئے جماعت اسلامی کا یہ فیصلہ ایک اچھا فیصلہ ہے اللہ کرے سید مودودی کی جماعت سید ہی کے فلسفے پر چلے اگر اسی طرح چلتی...

حیرت ہے مولانا باعث افتخار - انصاف بلاگ
حیرت ہے مولانا افسوس ہے حضرت گرچہ ہے بڑا مشکل لیکن برداشت تو کریں۔کیا ہو گیا الیکشن میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔مدتوں یہ سنگھاسن آپ کا تھا اگر میانوالی کے ایک مرد جری نے ہما آپ کے کندھے سے اڑا دی ہے تو کیا ہوا مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے میں اسلام آباد آرہا ہوں میرا ایمپائر اللہ تمہارا ایمپائر تمہیں نہیں بچا سکتا۔ پہلی بات ہے موصوف کا منسٹر ہاؤس سے نکلنا بقول غالب بڑے بے آبرو ہو کر تیرے...

ایم ٹی آئی ایکٹ حقائق -انصاف بلاگ
ایم ٹی آئی ایکٹ حقائق پی ٹی آئی فیڈریشن اور صوبوں کے فعال خود مختاری پر یقین رکھتی ہے۔ اس کا بنیادی مقصد فلاحی ریاست قائم کرنا ہے جہاں لوگوں کو سیاسی آزادی، رسائی، اقتصادی مواقع اور سماجی انصاف ملے. ملک میں سماجی اور اقتصادی انصاف ہر جگہ ہو اور ہر شہری انسانی ضروریات اور حقوق تک رسائی رکھتا ہو۔ جیسا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد صحت سے متعلق کوئی خاص پیش رفت نہیں ہوئی، صحت کے شعبے...

پی ٹی ایم، مریم بلاول،موب جسٹس، اور طاقت کا استعمال
کسی بھی پاکستانی کی اس پر دو رائے نہیں کہ کہ پشتون تحفظ موومنٹ کے نام پر جو تحریک شروع ہوئی تھی اس کے مطالبات بالکل جائز تھے۔ قبائلی علاقوں اور پختونخواہ دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے اور لاکھوں لوگ بے گھر ہوئے۔ یہ سب کچھ ہماری ہی “تزویراتی“ پالیسیوں کا نتیجہ تھا۔ پھر اس کے بعد دوبارہ ڈالر لے کر انہیں “مجاہدین“ کو مارا گیا جنہیں اپنے ہاتھوں سے بنایا اور تربیت دی۔ نتیجہ یہ ہوا کہ...

ضرورت اس امر کی ہے - انصاف بلاگ
صحت کا مسئلہ ہر ترقی پزیر و ترقی یافتہ ملک میں ایک سا ہی ہے.سائنسی ترقی اور ٹیکنالوجی کے اس دور بہت ساری بیماریوں کا علاج آج ممکن ہو چکا ہے جن کی وجہ سے لوگ سیسک سیسک کر جان گنوا بیٹھتے تھے. اس ٹیکنالوجی کے دور میں بھی صحت سے متلعق سہولیات کے فقدان کی وجہ سے لوگ مر رہے ہیں. ترقی یافتہ ممالک کے لوگوں تک یہ سہولیات بہم پہنچ رہی ہیں. مگر غریب اور ترقی پزیر ممالک کی حکومتیں اپنے عوامم کو یہ...

وقت چاہیے..!! حبور فاطمہ کی تحریر
وقت چاہیے. پاکستان لا الہ الا اللہ کے نظام کے نفاذ کے لیے دیکھا جانے والا وہ خواب ہے جو ستر سال پہلے پایہ تکمیل کو پہنچ چکا۔ خوابوں کو حقیقت کا متضاد سمجھا بھی اور کہا بھی جاتا ہے؛جو کہ سچ بھی ہے۔ الحمداللہ چشم فلک نے اقبال کے اس خواب کو جناح کے ہاتھوں حقیقت بنتے ہوئے دیکھا۔ گویا اس کو پانے کے لیے مسلمانوں کو عبرت ناک سزائیں برداشت کیں ۔ املاک تو گیا سو گیا۔۔۔۔۔...

پشاور بی آر ٹی میٹرو سے مختلف کیوں؟ ایک تفصیلی جائزہ
ریپڈ بس ٹرانسٹ ایک مشہور زمانہ ٹرانسپورٹ سسٹم ہے جو عوام کے لیے بنایا جاتا ہے تاکہ وہ سہولت کے ساتھ بسوں میں سفر کرسکیں۔ یہ منصوبہ سب سے پہلے ١٩٨٢ میں برازیل میں بنایا گیا جہاں یہ کافی مفید ثابت ہوا جس کے بعد یہ سسٹم میکسیکو، جکارتہ، بیچنگ، استنبول اور لاس اینجیلس میں بھی متعارف کروایا گیا۔ ٢٠١٧ میں خیبر پختونخواہ کی حکومت نے صوبائی دارلحکومت کا ٹرانسپورٹ نظام بہتر بنانے کے لیے ریپڈ بس ٹراسٹ...

ہماری امید روشن اور فخر سلامت ہے انصاف بلاگ
ہمیں فخر ہے کہ ہم تحریک انصاف کے فرنٹ لائن مجاہدین میں رہے ہیں۔ آپ ہمیں نہ بتائیں کہ خدانخواستہ ہم پی ٹی آئی کی جیت کے لئے لڑنے پر شرمندہ ہیں۔ ہرگز نہیں ہم نے یہ جنگ چار ماہ چھ ماہ اور آٹھ ماہ کے پروپیگنڈوں کے جواب دینے کے لئے نہیں لڑی ۔ ہم نے یہ جنگ آٹھ ماہ سال کی ڈیڈ لائن کے لئے بھی نہیں لڑی۔ لیکن حیرت ان پر ہوتی ہے جن کی صبر کی ٹرین تین ماہ بعد ہی پٹری سے اتر گئی تھی اور...

پہلے والے آزما چکے ہم اب اس کو بھی آخر تک آزمانا ہے
ایک لڑکا پولیس والے کے پاس دوڑتا ہوا آیا اور دور سے ہی کہنے لگا ۔ سر جی ساتھ والی گلی میں میرے ابو جی کو ایک شخص مار رہا ہے ، پولیس والا فوری ساتھ گیا دونوں کو چھڑوایا ۔ تھوڑی تفتیش سے پتا چلا کہ لڑائی تو کافی دیر سے ہورہی تھی ، تب ذرا رعب سے لڑکے کو بولا ۔ ابے تو پہلے کیوں نہیں آیا تھا میرے پاس ؟ سرجی وہ بات دراصل یہ ہے کہ پہلے میرے ابو جی اسے مار رہے تھے ، لڑکے نے جھجھکتے جھجھکتے جواب...