Insaf Blog | Pakistan Tehreek-e-Insaf

تحریک انصاف کی امن پسندی

  تحریک انصاف اس وقت پاکستان کی سب سے بڑی اور واحد وفاقی جماعت ہے جو پورے پاکستان کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ جماعت علاقہ ، رنگ ، نسل ، مذہب کی تفریق سے آزاد پاکستانیت کا پرچار کرتی ہے اور انصاف ، عدل ، قانون کی حکمرانی اور فلاحی ریاست کے بنیادی اصولوں پہ یقین رکھتی ہے یہی وجہ ہے کہ اس جماعت کو پاکستان میں اس قدر پذیرائی حاصل ہے کہ غیر سیاسی اذہان بھی اب اس جماعت کے سپورٹر کہلانے میں فخر محسوس...

Read More

جہالت کا پرچار

اللہ نے کبھی کوئی معاشرہ ایسا پیدا نہیں کیا جس میں سب انسان اخلاق, کردار و اعمال میں برابر ہوں، سب ایک جیسے اچھے یا برابر کے بُرے ہوں، سب ولی اللہ ہوں یا سارے ہی چور ڈاکو ہوں۔ یہ اللہ کا نظام قدرت ہے کہ کسی ایک معاشرے میں ایک ہی وقت میں اچھے اور برے دونوں طرح کے لوگ ہوتے ہیں ایسا نہ ہو تو دنیا کا نظام قائم نہیں رہ سکتا۔  اس کے بعد اللہ نے دماغ بھینس چرنے کےلئے نہیں حق و باطل میں تمیز کرنے،...

Read More

ظلم ، جبر ، بربریت اور فاشزم کا ایک سال

  آج سے ایک سال پہلے دس اپریل کی رات 16.8 ملین ووٹوں والی پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی اور ایوان میں 155 سیٹوں والی پارٹی, پاکستان تحریک انصاف کے منتخب وزیراعظم عمران خان کو امریکہ کی فنڈنگ کے زریعے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور اپوزیشن نے مل کر عدم اعتماد کے ذریعے حکومت سے علیحدہ کیا۔ عدم اعتماد کی اس جنگ میں عمران خان نے اخلاقی، قانونی اور جمہوری اصولوں سے مقابلہ کیا۔ اگر عمران خان چاہتے...

Read More

نواز اینڈ برادرز پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی

  نواز اینڈ برادرز پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی نے پچھلے اڑتیس سال میں سے گیارہ سال مرکز اور چوبیس سال پنجاب کی مسند اقتدار پر رونق افروز ہوکر گزارے ہیں، اس دوران مجموعی طور پر شریفین چار بار وزیراعظم، چھ بار وزیراعلی اور انکی لمیٹڈ کمپنی کی طرف سے ایک وزیراعظم اور پانچ وزیراعلی بھی آئے ہیں۔  پھر بھی انہیں قوم اور اسٹیبلشمنٹ سے شکوہ ہے کہ انہیں پاکستان کو اوج ثریا تک پہنچانے کا موقع نہیں دیا...

Read More

الیکشن کے انعقاد میں رکاوٹیں کیوں

  پاکستان کے رائج قانون 1973 کے مطابق ملک میں پارلیمانی نظام حکومت ہوگی ۔ ان کے لیے انتخابات ہر پانچ سال بعد ہوں گے ۔ قومی اسمبلی کو صدر مملکت وزیراعظم کی مشاورت سے تحلیل کرسکتا ہے جبکہ صوبائی اسمبلیوں کو گورنر متعلقہ صوبے کے وزیراعلیٰ کی مشاورت سے تحلیل کرسکتا ہے ۔ اسمبلی تحلیل کے بعد نوے دن میں انتخابات کرانا الیکشن کمیشن آف پاکستان کی قانونی ذمہ داری بنتی ہے ۔ جس سے کسی بھی صورت انکار...

Read More

جیل ۔ انصاف بلاگ

  جیلیں سیاستدانوں کا سسرال ہوتی ہیں وہاں آنا جانا لگا رہتا ہے تحریک پاکستان کے لیڈر قائداعظم نے ایک دن بھی جیل نہیں کاٹی جبکہ گاندھی زیادہ تر اپنی پستے کھانے والی بکری سمیت جیل میں رہے۔ نیلسن مینڈیلا  جنہوں نے اپنی آدھی زندگی جیل میں گزاری اور زرداری نے بھی کئ سال جال کاٹی مگر دونوں میں زمین اسمان کا فرق ہے خود کو مرد حُر کہلوانے والے نے لالچ کرپشن بدعنوانی کے الزامات میں جیل گذاری...

Read More

تحریک انصاف کا بیانیہ ۔ انصاف بلاگ

  یہ بیانیے (Narrative) کی جنگ ہے۔ نئے سیاسی افق پہ بیانیے کے بغیر کوئی قوت سروائیو (survive) نہیں کر سکتی ۔ بیانیہ بقا کا مسئلہ ہے۔ تحریک انصاف کا بیانیہ ایک آزاد ، خوشحال ، پرامن ،  خوددار اور فلاحی پاکستان کے قیام کی جدوجہد ہے  ۔ یہی وجہ ہے کہ زمینی خداؤں کی خدائی سے انکار کر کے خارجہ پالیسی کے بنیادی اصول یعنی برابری کے تعلقات کا جو نعرہ پارٹی بنتے ہی لگا تھا ، وہی آج بھی قائم...

Read More

قوم سوال کرتی ہے ۔ انصاف بلاگ

  قوم کی جانب سے امپورٹڈ سرکار سے سوال پوچھنے بنتے ہیں کہ کدھر گئے فضل الرحمان ؟؟ جی ہاں وہی فضل الرحمان جو مہنگائی کے خلاف مارچ کیا کرتے تھے۔ اس فضل الرحمان سے سوال بنتا ہے ۔ قوم پوچھ رہی ہے کہ 10 روپیہ فی لیٹر پٹرول اضافہ پر مہنگائی کے خلاف مارچ کر بیٹھے تھے آج وہی پٹرول کتنا مہنگا ہو گیا ؟ اس ہوشربا اضافے پر موصوف کو یوں سانپ سونگھ گیا جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ۔ گھوم جھوم کر کرونا وائرس سے...

Read More

کمزور مزاحمت۔ انصاف بلاگ

  اپنے پرائے خیرخواہ دشمن سب ایک بات پر متفق ہیں کہ الیکشن اب ہوئے یا تب ہوئے آج ہوں یا کل ہوں ، عمران خان بھاری اکثریت سے جیت جائے گا اور اسی دھوکے میں تحریک انصاف نے پہلے اسمبلی سے استعفی دینے کی غلطی کی اور اب اسمبلیاں ختم کرنے کی غلطی کی ہے۔ بات سادا سی ہے کہ جب انہیں بھی یقین ہے جب بھی الیکشن ہوئے عمران خان نے ہی آنا ہے اور اس نے اس بار آ کر ہمیں ہمیشہ کےلئے نابود کردینا ہے تو پھر وہ...

Read More

عوام کے اندر سے اٹھا لیڈر عوامی سائیکی جانتا ہے

  عوام کے اندر سے اٹھا لیڈر عوامی سائیکی جانتا ہے ۔ عمران خان نیریٹو میکنگ کا تجربہ رکھتے ہیں۔ انھوں نے اسٹبلشمنٹ کو ڈینٹ ڈالنے کا آغاز کیا تو ان کا بیانیہ یہ تھا کہ اسٹبلشمنٹ رجیم چینج آپریشن روک سکتی تھی تاہم انھوں نے اپنے بنیادی فرائض سے کوتاہی برتتے ہوئے پاکستان کے خلاف رچی گئی سازش اور اس کے نتیجے پہ ملک میں ہونے والی بیرونی مداخلت کو قبول کیا ۔ فرائض کی اس کوتاہی پہ عوامی غم و غصہ نے...

Read More

تحریکوں میں آرٹس کا کردار ، حقیقی آزادی مارچ اور عمران خان آرٹس

   آرٹ جسےفنون یافنون لطیفہ بھی کہا جاتا ہے، اظہار کے طریقے جو مختلف اشیاء، ماحول، یا تجربات کی تخلیق میں مہارت یا تخیل کا استعمال کرتے ہیں جنہیں دوسروں کے ساتھ شئیر کیا جا سکتا ہے۔ آرٹس میں ادب (بشمول شاعری، ڈرامہ، کہانی وغیرہ)، بصری فنون (پینٹنگ، ڈرائنگ، مجسمہ سازی وغیرہ)، گرافک آرٹس (پینٹنگ، ڈرائنگ، ڈیزائن، اور دیگر شکلیں جو ہموار سطحوں پر ظاہر ہوتی ہیں)، پلاسٹک آرٹس (مجسمہ، ماڈلنگ...

Read More

عوام بمقابلہ نظام

  حق و صداقت کا معرکہ فیصلہ کن موڑ پر ہے لیکن اب لڑائی میں شدت کے ساتھ ساتھ کچھ جدت بھی آ چکی ہے اور وہ یوں کہ اپریل 2022 تک یہ جنگ پی ڈی ایم بمقابلہ عمران خان لڑی گئی مگر سچائی اور راست بازی کے باعث نصرت خداوندی عمران خان کا مقدر بن گئی اور پہلے جنگ میں اسٹیبلشمنٹ کا چھپا کردار سامنے آ گیا جب کہ جلد ہین الاقوامی سازش بھی بے نقاب ہو گیا ۔  پھر قدرت کا کرشمہ دیکھئے کہ یہ لڑائی عمران خان...

Read More

کیا یہ قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا پاکستان ہے ؟ انصاف بلاگ

  بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ  کا 146 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے. برصغیر کے مسلمانوں کو ایک آزاد وطن کی شکل میں عظیم تحفہ دینے والے قائد اعظم محمد علی جناح ؒ  25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے. پاکستان کو آزاد ہوے آج 75 سال 4 ماہ  ہو چکے ہیں لیکن آج تک پاکستان کو "حقیقی آزادی" نہی ملی ، یہ بات ہمیں آج تک نہی پتا تھی کہ پاکستان کیوں ترقی...

Read More

پنجاب میں ایک مزیدار دنگل شروع ہونے جا رہا ہے۔

  عمران خان چاہتے تو فوراً اسمبلیاں تحلیل کرتے لیکن انھوں نے پہلے تو پنڈی جلسے میں اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان کیا جو بعد ازاں اسمبلیوں کی تحلیل کی فیصلہ سازی پہ منتج ہوا۔  عمران خان بار بار کہتے دکھائی دیے کہ دسمبر کے اندر ہی اسمبلیاں تحلیل ہوں گی۔  پھر انھوں نے جب حتمی اعلان کیا تب بھی پورے ایک ہفتے کا وقت دیا۔  اس سارے گیم پلان کا مقصد پی ڈی ایم اور اسٹبلشمنٹ کے آخری پتوں...

Read More

میرے دیس کے عوام کتنے بدقسمت ہیں؟

  میرے دیس کے عوام کتنے بدقسمت ہیں؟ میرے پاکستانی بھائی اور بہنیں ظلم کی اس ناروا چکی میں کب تک پستے رہیں گے؟ ان بھیڑیوں کے پیٹ کب بھریں گے ؟ مذہب کے نام پر یہ بدترین منظر کب تک دیکھنے کو ملیں گے؟ ان ظالموں نے سیلاب زدہ مظلوم متاثرین کو بھی نہیں بخشا ۔اقوام عالم میں پاکستان کی بحیثیت قوم کے  جگ ہنسائی کا باعث بن رہے ہیں ۔ غیر مسلم اقوام انگشت بدندان ہیں کہ یہ کیسی لیڈر شپ ہے جو کھلے...

Read More