News | Page 46 | Pakistan Tehreek-e-Insaf
Nov 6th, 2017
شاہ محمود قریشی نے سندھ میں ایک متاثر کن تقریر کی ،کارکنوں نے گھوٹکی سے پیپلز پارٹی کی جڑ نکال دی ہے گھوٹکی کو پیپلز پارٹی اپنا گھر سمجھتی تھی تحریک انصاف کو کہا گیا کہ سندھ میں سندھ کارڈ کھیلو ، تحریک انصاف کے پاس صرف ایک کارڈ ہے ...
Nov 6th, 2017
عمران خان اوباڑو میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کر رہے تھے ، عمران خان نے کہا کہ ن لیگ نے پاکستان کے آئین میں خطرناک تبدیلیاں کی ہیں صرف اور صرف نواز شریف کو نا اہلی کے بعد بھی پارٹی کا سربراہ رکھنے کیلئے ، پوری دنیا پاکستان کا مذاق اڑا رہی ہے...
Nov 5th, 2017
صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے 28.09 ارب روپے کے 29 منصوبوں کی منظوری دے دی  ان منصوبوں میں مختلف شعبوں کے منصوبے شامل ہیں جیسے کہ قانون اور انصاف ، انرجی اور پاور ، ایلیمنٹری اور سیکنڈری ایجوکیشن ، سپورٹس ، زراعت ، جنگلات ، سڑکوں...
Nov 5th, 2017
جہانگیر خان ترین خانیوال میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کر رہے تھے ، انہوں نے کہا کہ تین دنوں میں تھ تحریک انصاف کا لگاتار تیسرا جلسہ ہے ، پچھلے جلسے میں ہم پانچ گھنٹے تاخیر سے پہنچے لیکن اس کے باوجود لوگ جلسے میں اسی طرح موجود تھے ، جیسے آج آپ...
Nov 5th, 2017
 شاہ محمود قریشی کا خانیوال میں 4 نومبر 2017 کو ہونے والے تحریک انصاف کے بڑے جلسے سے خطاب ، انہوں نے کہا کہ ہم نے سنا تھا کہ خانیوال ن لیگ کا قلعہ ہے لیکن آج اس قلعے  کی فصیل میں دراڑ پڑ چکی ہے ، خانیوال کے لوگ شریف خاندان کی...
Nov 4th, 2017
عمران خان نے ایک اور بڑے جلسے سے خطاب کیا اور اس مرتبہ یہ جلسہ خانیوال میں تھا ، پاکستانیو ! مجھ سے وعدہ کرو کہ اپنی اقلیتوں کے ساتھ وہی سلوک کرو  گے جو قائداعظم کرتے ، آپ انکو برابری کی سطح پر پرکھیں گے اور مکمل پاکستانی سمجھیں...
Nov 4th, 2017
درختوں کی اہمیت کا خیال کرتے ہوئے پختونخوا حکومت نے بس ریپڈ ٹرانزٹ کی تعمیر کے دوران ان کو نہ کاٹنے کا فیصلہ کیا . تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت نے جب سے اقتدار سنبھالا یہ ہمیشہ سے درختوں کے بارے میں بہت سنجیدہ ہے . بلین ٹری سونامی...
Nov 3rd, 2017
عمران خان نے آج کوٹ ادو میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کیا  انہوں نے کہا کہ عوام اب جاگ چکی ہے اور میں اسکے لئے الله کا شکر ادا کرتا ہوں . عمران خان نے کہا کہ حکمران کرپشن سے پیسا بناتے ہیں اور پھر وہی پیسا عوام کے خلاف استعمال کرتے ہیں ....
Nov 3rd, 2017
لوگوں کی زندگیاں بدلنے کی جانب ایک اور قدم ، لوئر دیر میں لوگوں کو پینے کا پانی فراہم کرنے والے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کردیا گیا ہے اس منصوبے کی لاگت چار اعشاریہ پانچ ملین روپے ہے اور اسی طرح چھ مزید ٹیوب ویل شمشی توانائی پر...
Nov 2nd, 2017
تحریک انصاف نے ایک اور بڑے جلسے کا انعقاد کیا اور اس مرتبہ یہ  دھوڑ کوٹ میں تھا ,تحریک انصاف کے باقی جلسوں کی طرح یہ جلسہ میں جوش و جذبے اور حب الوطنی سے بھرپور تھا ، لوگوں میں بھرپور انرجی اور جذبہ تھا کیونکہ سب لوگ وہاں ایک ہی مقصد...
Oct 30th, 2017
سیاستدان اور مافیا کے درمیان ایک فرق ہوتا ہے ، عزیر بلوچ نے انکشافات کئے ہیں اور میں اب بھی حکومت سے کہتا ہوں کہ جے آئی ٹی کو سامنے لائیں . عزیر بلوچ نے کہا ہے کہ اس نے پیپلز پارٹی کی لیڈرشپ کے کہنے پر لوگوں کا قتل کیا ، اس کا مطلب ہے...
Oct 27th, 2017
این اے 4 میں 26 اکتوبر 2017 کو ایک ضمنی الیکشن ہوا , تحریک انصاف نے یہ ضمنی الیکشن بڑی آسانی سے ایک بڑے مارجن کے ساتھ جیت لیا ، باقی تمام پارٹیوں کے تحریک انصاف کے خلاف متحد ہو جانے کے باوجود تحریک انصاف کے امیدوار نے بیس ہزار سے زائد...