Videos | Page 3 | Pakistan Tehreek-e-Insaf

ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان کی پاکستان آمد پر نیوز پیکج

ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان کی پاکستان آمد پر نیوز پیکج

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا لاہور میں تقریب سے خطاب

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا لاہور میں تقریب سے خطاب

پاکستان اور ترکی کا مشترکہ اقتصادی اسٹریٹجک فریم ورک تیار کرنے پر اتفاق

پاکستان اور ترکی کا مشترکہ اقتصادی اسٹریٹجک فریم ورک تیار کرنے پر اتفاق، فریم ورک دونوں ممالک کے اقتصادی اور تجارتی مفادات کی نشاندہی کرے گا، فریم ورک کے ذریعے تجارت اور سرمایہ کاری کے راستے میں حائل رکاوٹوں کی نشاندہی اور حل بھی ممکن بنایا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان کا انکارا ترکی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب

وزیراعظم عمران خان کا انکارا ترکی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب

معاون خصوصی وزیراعظم عمران خان افتخار درانی کا شاہد خاقان کی پریس کانفرنس پر ردعمل

اپوزیشن کے پاس بات کرنے کیلئے کچھ نہیں ہے اور پی ٹی آئی حکومت اتنا اچھا ڈلیور کر رہی ہے کہ شاہد خاقان عباسی کو محض ایک ٹاک شو میں کیے جانے والی گفتگو پر پریس کانفرنس کرنا پڑی،معاون خصوصی وزیراعظم عمران خان افتخار درانی کا شاہد خاقان کی پریس کانفرنس پر ردعمل

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب

‏وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس

‏وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس

پاکستان تحریک انصاف سندھ کی جانب سے چمکتا دمکتا کراچی مہم کا آغاز

پاکستان تحریک انصاف سندھ کی جانب سے چمکتا دمکتا کراچی مہم کا آغاز

جناح ہسپتال میںمریضوں کے رشتہ داروں کے لئے قائم پناہ گاہ میں مہمان نوازی کا سلسلہ جاری

جناح ہسپتال میںمریضوں کے رشتہ داروں کے لئے قائم پناہ گاہ میں مہمان نوازی کا سلسلہ جاری

وزیر اعظم عمران خان کا نئے سال کے موقع پر پیغام

وزیر اعظم عمران خان کا نئے سال کے موقع پر پیغام مُلک میں 4 برائیوں کے خاتمے کے لیے جہاد کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا قطر دورا۔

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا قطر دورا۔ دوحہ میں وزیرِ خارجہ نے قطر کے وزیرِاعظم، نائب امیر اور نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سے ملاقاتیں کیں۔ بعد ازاں مخدوم شاہ محمود قریشی نے پاکستانی سفارتخانہ میں پاکستان کمیونٹی سے خطاب کیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اسلام آباد میں اکنامک ڈپلومیسی کی تقریب سے خطاب

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اسلام آباد میں اکنامک ڈپلومیسی کی تقریب سے خطاب

حماد اظہر زرداری اور شریف خاندان کی ‏منی لانڈرنگ کو واضح کرتے ہوئے

وفاقی وزیر مملکت حماد اظہر زرداری اور شریف خاندان کی ‏منی لانڈرنگ کو واضح کرتے ہوئے

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا نیشنل انسٹیٹیوٹ آف فائر ٹیکنالوجی سے خطاب

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا نیشنل انسٹیٹیوٹ آف فائر ٹیکنالوجی سے خطاب

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس (20.12.2018)

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس (20.12.2018)

وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب

وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب

تحریک انصاف حکومت کے زیر اہتمام بنائے جانے والے عارضی شیلٹرز ہوم پر عوامی رائے

وزیر اعظم عمران خان کی عوام دوست پالیسیوں کی وجہ سے پنجاب حکومت کے زیر اہتمام بنائے جانے والے عارضی شیلٹرز ہوم میں دور دراز کی عوام سہولیات سے کس طرح مستفید ہورہی ہے جانئیے اس ویڈیو میں

وزیر اطلاعات فواد چودھری کا آصف زرداری کی تقریر پر ردعمل

وزیر اطلاعات فواد چودھری کا آصف زرداری کی تقریر پر ردعمل