Imran Khan | Pakistan Tehreek-e-Insaf

 

وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظرسے 
جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے 
عمران خان کے خطاب کے بعد میری والدہ نے نم آنکھوں سے کہا بیٹے تمہارے انتخاب پر ہم سب پاکستانیوں کوفخر ہے

اردو

 

یہ کالم اوریا مقبول جان کے کالم کے جواب میں لکھا گیا جس میں انہوں نے عمران خان پہ سیکولر ایجنڈے پہ عمل پیرا ہونے کا سنگین الزام عائد کیا۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم

حرف تازہ ؍ قدسیہ ممتاز

عمران خان اور سیکولر ایجنڈا

اردو


قیام پاکستان کی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو دورِ حاضر کے نئے پاکستان میں بدرجہ غایت حد تک مماثلت پائی جاتی ہے ۔ ویسی ہی سازشیں اور رکاوٹیں سر چڑھ کر بول رہی ہیں ۔ بالکل ویسے ہے نوجوانوں کا تبدیلی کا عزم روشن ہے ۔ تب بھی جنگ نظریے کی تھی ، جنگ اب بھی نظریے کی ہے ۔ پاکستان تحریکِ انصاف بذاتِ خود نظریۂ پاکستان ہے جو میرے جیسے لاکھوں نوجوانوں کو اپنی محبت اور عقیدت کی لپیٹ میں لئے ہوئے ہے ۔

اردو

 

100 روزہ کارکردگی - ایک تاریخ ساز دن

اردو

 

جناب عمران خان کی مرغی/انڈے والے بیان پہ پی پی پی اور ن لیگ کی چیخیں نکلنا بجا ہے کیونکہ ان کے قائدین نے غذائی قلت کا شکار ایک کروڑ پاکستانی بچوں کی کبھی بات ہی نہیں کی۔ شاید ان کو پتہ بھی  نہیں کہ بچوں میں غذائی قلت کیا ہوتی ہے۔ اور پتہ ہو بھی کیسے جب ان اپنے بچے قوم کا لوٹا ہوا مال کھاکر پلے ہیں۔

اردو

قیامِ پاکستان کے ابتدائی چار سالوں کے بعد قائدِ اعظم اورلیاقت علی خان جیسے راہنماؤں سے قوم محروم ہو گئ۔ پھر جو بھی آیا اُس نے ذاتی مفادات کو قومی مفادات پر ترجیح دی۔اُن عظیم راہنماؤں کے بعد کئ دہائیاں گزر گئیں اور قوم کسی مسیحا کی تلاش میں مختلف بہروپیوں کے ہاتھوں یرغمال ہوتی رہی۔ 

اردو