پختونخوا کے عوام نے نجی اسپتالوں کو خیر باد کہنا شروع کردیا | Pakistan Tehreek-e-Insaf

پختونخوا کے عوام نے نجی اسپتالوں کو خیر باد کہنا شروع کردیا ، ڈان نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق عوام کا رجحان سرکاری اسپتالوں کی طرف بڑھ رہا ہے (یہاں کلک کرکے رپورٹ کو پڑھا جا سکتا ہے )

پختونخوا کے سرکاری اسپتالوں کی سہولیات اب اس اعلیٰ درجے کی ہیں کہ عوام نے نجی اسپتالوں پر سرکاری اسپتالوں کو ترجیح دینا شروع کردی ہے ، نجی اسپتالوں کو مریضوں کی کمی کا سامنا ہونے لگا ہے 

صحت کا شعبہ شروع ہی سے تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیح رہا ہے ، جس کے لئے نئے قوانین بنائے گئے , سہولیات کی بہتری کیلئے بجٹ بڑھائے گئے اور مزید سٹاف بھرتی کیا گیا ،اسکے علاوہ صحت انصاف کارڈ جیسی سہولیات متعارف کروائی گئیں جس سے مریض 570,000 ہزار روپے تک کا علاج مفت کروا سکتا ہے 

people-leaving-private-hospitals-kpk

Category:
صحت