ایک اور پہلا کام : این ٹی ایس کے تحت 37000 اساتذہ کو مستقل کردیا گیا  | Pakistan Tehreek-e-Insaf

ایک اور پہلا کام : این ٹی ایس کے تحت 37000 اساتذہ کو مستقل کردیا گیا, خیبر پختونخوا کی کابینہ نے 37000 اساتذہ کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی جن کو این ٹی ایس کے زریعے میرٹ پر بھرتی کیا گیا ، دسمبر میں 17000 مزید اساتذہ کو این ٹی ایس کے تحت میرٹ پر نوکریاں دی جائیں گی ، شعبہ تعلیم میں خواتین کی نمائیندگی کو بڑھانے کیلئے خیبر پختونخوا حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پرائمری سکولز میں نئی بھرتیوں کیلئے صرف خواتین اساتذہ کا انتخاب کیا جائیگا ، محکمہ تعلیم نے منظوری دی ہے کہ نئے بننے والے سکولوں میں 70 فیصد سکول لڑکیوں کیلئے ہوں گے . ، اساتذہ ایک معاشرے کا سب سے اہم حصہ ہوتے ہیں ،