کھیل | Pakistan Tehreek-e-Insaf

The updates on sports developments in KPK

محکمہ سیاحت اور کھیل ، پختونخوا کی پانچ سالہ کارکردگی رپورٹ

اردو

مردان سپورٹس کمپلیکس میں بنایا گیا علمی معیار کا 8 لین سوئمنگ پول 

 

اردو

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کوہاٹ میں منی سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح 

اس سپورٹس کمپلیکس میں والی بال اور باسکٹ بال کورٹس شامل ہیں اسکے علاوہ فٹ بال گراؤنڈ بھی اس میں شامل ہے اور  دیواروں پر خوبصورت پینٹ کیا گیا ہے 

اردو

  

خیر آباد نوشہرہ میں نئے سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر 

پختونخوا کی حکومت شروع سے ہی سپورٹس پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ، کھیلوں کی سرگرمیاں اور سہولیات وقت کی ضرورت ہیں . پختونخوا حکومت ایک صحت مند ماحول کی طرف خصوصی توجہ دے رہی ہے ، بڑے پیمانے پر شجر کاری اور نوجوانوں کیلئے کھیلوں کے مواقع اسی سلسلے کی کڑی ہیں 

اردو

خیبر پختونخواہ انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز 2018 کا انعقاد قیوم سٹیڈیم پشاور میں کیا جارہا ہے گیمز میں صوبے بھر سے ہزاروں کھلاڑی 44 مختلف گیمز میں حصہ لے رہے ہیں۔ صوبائی سطح پر کھیلے جانے والے گیمز میں ہزاروں خواتین کھلاڑی 17 مختلف گیمز میں حصہ لیں گی۔

خیبر پختونخوا حکومت تحریک انصاف کے منشور کے مطابق نوجوانوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور ان کھیلوں کا انعقاد بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے 

اردو