صحت | Pakistan Tehreek-e-Insaf

پاکستان صحت کی بہتر سہولیات کے لئے جاگ اٹھا -اور پختونخوا جیسی سہولیات چاہتا ہے 

پاکستان کے لوگوں کو اب اپنے حقوق کا بخوبی اندازہ ہو چکا ہے ، انہوں نے سمجھ لیا ہے کہ زرداری اور شریف اپنا علاج تو لندن سے کروا لیتے ہیں مگر عوام کیلئے ناقص سہولیات والے سرکاری ہسپتال 

پاکستان جاگ اٹھا ہے اور اب پختونخوا جیسی صحت کی سہولیات چاہتا ہے 

اردو

خیبر پختونخوا میں گردے کی مفت پیوند کاری جاری ہے , بٹگرام کی رہائشی نے حیات آباد میں حکومت کی جانب سے گردے کی پہلی پیوند کاری کروائی 

Click Here to watch the video

اردو

خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت کی اصلاحات کا جائزہ

اردو

پختونخوا کے عوام نے نجی اسپتالوں کو خیر باد کہنا شروع کردیا ، ڈان نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق عوام کا رجحان سرکاری اسپتالوں کی طرف بڑھ رہا ہے (یہاں کلک کرکے رپورٹ کو پڑھا جا سکتا ہے )

پختونخوا کے سرکاری اسپتالوں کی سہولیات اب اس اعلیٰ درجے کی ہیں کہ عوام نے نجی اسپتالوں پر سرکاری اسپتالوں کو ترجیح دینا شروع کردی ہے ، نجی اسپتالوں کو مریضوں کی کمی کا سامنا ہونے لگا ہے 

اردو

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی مکمل رپورٹ

اردو

خیبر پختونخوا حکومت کی محمکمہ صحت میں پانچ سالہ کارکردگی

اردو

ٹوپی، صوابی کے سول ہسپتال کو کیٹگری سی میں ترقی دے دی گئی ، نیا آپریشن تھیٹر ، پیرامیڈک اور نرسنگ سٹاف بھی شامل 

اردو

خیبر پختونخوا محکمہ صحت کے تاریخی اقدامات اور اعداد و شمار

اردو

مردان میڈل کمپلیکس میں مریضوں اور انکے ساتھ انے والوں کیلئے نئی بنائی گئی انتظار گاہ ​

اردو

ڈی ایچ کیو اپر دیر میں خواتین کیلئے نئے ایمرجنسی وارد کا افتتاح کردیا گیا 

پہلے یہ وارڈ پانچ اور آٹھ بیڈز پر مشتمل تھا جبکہ اب مردوں کیلئے 13 اور خواتین کے لئے 8 بیڈ مختص ہیں جن میں تمام ایمرجنسی سہولیات موجود ہیں 

ڈی ایچ کیو اپر دیر لے مردانہ وارڈ کو بھی اپ گریڈ کیا گیا ہے جہاں نئی مشینری شامل کی گئی ہے جس میں سرجری کا سامان بھی شامل ہے 

‪خیبر پختونخوا حکومت اپنی بھرپور کوشش کر رہی ہے کہ دور دراز علاقوں کے ہسپتالوں میں بنیادی سہولیات کو یقینی بنایا جائے 

اردو