وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ابو ظہبی کی جھلکیاں.
وزیراعظم کو صدارتی محل ابوظہبی میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔وزیراعظم کےایک روزہ دورے میں اقتصادی ترقی اور باہمی تعاون کے مختلف امور پر بات چیت ہوگی.دورے کا مقصد پاکستان کو اقتصادی بحران سے نکالنا اور ملک میں سرمایہ کاری کی رفتار تیز کرنا ہے