مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم کو ختم ہونا ہوگا ۔ ملیحہ لودھی | Pakistan Tehreek-e-Insaf
سلامتی کونسل کی قرادادوں پر عملدرآمد نہ ہونے کی قیمت کشمیریوں کی نسلوں نے اپنے خون سے ادا کی ہے، ملیحہ لودھی ملیحہ لودھی کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں سلامتی کونسل کی کاردرگی پر مباحثے سے خطاب سلامتی کونسل کا اپنی قراردادوں کو نظرانداز کرنا ادارے کی افادیت پر سوالیہ نشان ہے۔ ملیحہ لودھی مسلئہ کشمیر بھارتی بربریت کے ساتھ ساتھ سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدارامد نہ ہونے کی بھی واضع مثال ہے، ملیحہ لودھی ۵ اگست کے غیر قانونی اقدامات سے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی جبر و بربریت میں اضافہ ہوا ہے، ملیحہ لودھی مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم کو ختم ہونا ہوگا ۔ ملیحہ لودھی سلامتی کونسل کو کرفیو ختم کروانے میں کردار کرنا ہوگا۔ ملیحہ لودھی سلامتی کونسل کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں بشمول جبری گرفتاریاں اور مظاہرین پر پیلٹ گنز کے استعمال کو بھی رکوانا ہوگا
Video Tags: Daily Videos