سینئر وزیر سیاحت عاطف خان اور وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی کا دورہ گلیات- | Pakistan Tehreek-e-Insaf
دورے کا مقصد سیاحتی سیزن کے لیے انتظامات کا جائزہ لینا ہے- وزراء نے سیاحوں کی سہولیات اور صفائی کے لئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا- وزراء نے گلیات میں قائم ریسٹ ایریاز کا دورہ کیا- سیاحوں اور مقامی لوگوں سے ملے- نتھیاگلی میں ہوٹل مالکان سے ملاقات کی اور ان کی تجاویز سنی- عاطف خان نے عید الفطر کے دوران ٹورازم پولیس، ریسکیو 1122 کی ڈیوٹی کو سراہا-
Video Tags: Daily Videos