Insaf Blog | Pakistan Tehreek-e-Insaf

مولانا فضل الرحمن صاحب کی اصلیت - انصاف بلاگ

میں نے سن 2000 میں 11 سال کے عمر میں چوتھی جماعت میں سکول چھوڑ کر بنوں میں مدرسہ دارلھدی (بامقام نورنگ روڈ میراخیل ) میں داخلہ لیا  میں اور میرے والدین کی یہی خواہش تھی کہ میں ایک حافظ قرآن اور عالم دین بن جاؤں     میں نے اس مدرسے میں ڈیڑھ سال تک وقت گزارا اس ڈیڑھ سال میں 20 سے زیادہ احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی اور ایک ہی نعرہ لگا رہے تھے مشرف غدار اور اے این پی ہندو پارٹی ہے...

Read More

امن کی آشا اور بھارت کی بھاشا۔

گذشتہ کچھ عرصے کے حالات کو دیکھ کر میرا تجزیہ ہے کہ پاکستان اور بھارت میں اس وقت تک امن قائم نہیں ہوسکتا جب تک کہ بھارت کو اس زعم یا خوش فہمی سے نانکالا جائے کہ شاید وہ کوئی بہت بڑی سپر پاور بن گیا ہے اور پاکستان اس کے مقابلے میں بہت ہی حقیر ہے۔ بھارتیوں کی اکثریت بالی وڈ زدہ ہے۔ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ کسی بالی وڈ فلم کی طرح ان کا کوئی "میجر" تن تنہا پاکستان پر حملہ کرکے صبح تک اس پر قبضہ کرلے گا۔...

Read More

گر جنگ لازمی ہے - انصاف بلاگ

  آج صبح پارک میں سیر کرتے ہوئے دوستوں سے کشمیر پر ڈھائے جانے والے مظالم پر بات چیت ہو رہی تھی کس طرح نہتے کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد کو سلب کیا جا رہا ہے- قتل وغارت کیا جا رہا ان کشمیریوں کا جو حق کی آواز بلند کرتے ہیں- کشمیری مائوں بیٹیوں کو بے آبرو کیا جا رہا ہے اور سیکولر ہونے کے دعویدار آج مسلمانوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے در پر ہیں، جس طرح سوشل میڈیا پر آپ دیکھ رہے ہیں- جے شری...

Read More

جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے - انصاف بلاگ

  وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظرسے  جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے  عمران خان کے خطاب کے بعد میری والدہ نے نم آنکھوں سے کہا بیٹے تمہارے انتخاب پر ہم سب پاکستانیوں کوفخر ہے جیو عمران خان تم ہزاروں سال جیو ، یہ تم ہی کر سکتے تھے ۔ آہنی اعصاب کا مالک شخص جسے عادات ہو طوفان کے مخالف چلنے کی جب ملک شدید مالی مشکلات کا شکارہے ، جب ہمیں شدید ترین ضرورت تھی...

Read More

بڑھی ہے اس ملک کی شان

  امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کی پر شکوہ عمارت میں داخل ہوتے وقت دل خوشی سے جھوم رہا تھا۔ ایک سیاسی کارکن ہونے کی حیثیت سے اس طاقت کی ان غلام گردشوں میں سال میں متعدد بار آنا جانا ہوتا ہے لیکن اس بار سماں ہی کچھ اور تھا، یہ ۲۴ جولائی کی شام تھی اور ہمارے محبوب وزیراعظم عمران خان امریکی کانگریس اور سیینیٹرز سے خطاب کرنے اسپیکر ہاؤس داخل ہورہے تھے۔ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں...

Read More

سوزِدل چاہیے چشمِ نم چاہیے

  ﺳﻮﺯِ ﺩﻝ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﭼﺸﻢِ ﻧﻢ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺍﻭﺭ ﺷﻮﻕِ ﻃﻠﺐ ﻣﻌﺘﺒﺮ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮨﻮﻣﯿﺴﺮ ﻣﺪﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﮔﻠﯿﺎﮞ ﺍﮔﺮ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﺎﻓﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﻧﻈﺮ ﭼﺎﮨﯿﮯ حج 2019  حکومت پاکستان کے بہترین انتظامات  تحریر جہانزیب منہاس  مدینہ المنورہ  . سے اللہ پاک کا آسان ہے کہ سعودی عرب میں رہتے ہوئے ایک عرصہ ہو گیا ہے دو بار حج کی سعادت اور متعدد بار عمرہ ادا کر چکا ہوں گزشتہ سات سال مدینہ المنورہ میں مقیم ہوں- ہر سال حج انتظامات...

Read More

The Choice - Insaf Blog

  2013 کے الیکشن ختم ہوئے تو مجھے بس اک چیز کا علم تھا کہ 7 مئی 2013 کو پی ٹی آئی کے چیئرمین لفٹ سے گر کر زخمی ہو گئے۔  جلسے تو کئی سالوں سے ہو رہے تھے یہ عین الیکشن کے نزدیک کیوں گرے..?  کہنے کی بات نہیں مگر میں نےکسی ورکر کو یہ کہتے نہیں سنا کے خان کے خلاف سازش ہوئی ہے  وغیرہ وغیرہ...! "وگرنہ یہاں وطیرہ بنا ہوا ہے عدلیہ بلوائے beyond the income asserts کا بتاؤ تو ٹی...

Read More

ہم ہیں پاسبان - انصاف بلاگ

اسلامی جمہوریہ پاکستان  دہائیوں سے بادشاہت کے نظام تلے دبی دبی سانسیں لیتا رہا ۔ جمہوریہ پاکستان ؟؟؟ لفظ "جمہوریت " حال کی طرح ماضی میں بھی صرف فسادات برپا کرنے کیلئے ، کالے دھن کو چھپانے اور تخت نشینی کیلئے استعمال ہوتا رہا ۔ لفظ جمہوریت کا راگ الاپنے والی قوتوں نے اس کے معنی بدل دئیے ۔ یہ لفظ قاتلوں ، چوروں غرض کہ ہر طرح کے مافیا کیلئے بطورِ ڈھال استعمال ہونے لگا  ۔ پاکستان کی راج...

Read More

گلاس توڑے بارہ آنے - انصاف بلاگ

  لو جی آل پارٹیز کانفرنس بھی ہو گئی اپوزیشن کی تمام پارٹیاں بھی اکٹھی ہو گئیں اور بجٹ بھی پاس ہو گیا۔مولانا کی ساری کوششیں پھیکی پڑ گئیں ناکام ہو گئیں ش کسی نے بھلا تبصرہ کیا کھودا پہاڑ نکلا چوہا لیکن کچھ مزید شامل کر دونں وہ بھی لنڈورہ۔جماعت اسلامی اور اختر مینگل شریک نہ ہوئے جماعت اسلامی کا یہ فیصلہ ایک اچھا فیصلہ ہے اللہ کرے سید مودودی کی جماعت سید ہی کے فلسفے پر چلے اگر اسی طرح چلتی...

Read More

حیرت ہے مولانا باعث افتخار - انصاف بلاگ

  حیرت ہے مولانا افسوس ہے حضرت گرچہ ہے بڑا مشکل لیکن برداشت تو کریں۔کیا ہو گیا الیکشن میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔مدتوں یہ سنگھاسن آپ کا تھا اگر میانوالی کے ایک مرد جری نے ہما آپ کے کندھے سے اڑا دی ہے تو کیا ہوا مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے میں اسلام آباد آرہا ہوں میرا ایمپائر اللہ تمہارا ایمپائر تمہیں نہیں بچا سکتا۔ پہلی بات ہے موصوف کا منسٹر ہاؤس سے نکلنا بقول غالب بڑے بے آبرو ہو کر تیرے...

Read More

ایم ٹی آئی ایکٹ حقائق -انصاف بلاگ

  ایم ٹی آئی ایکٹ حقائق پی ٹی آئی فیڈریشن اور صوبوں کے فعال خود مختاری پر یقین رکھتی ہے۔  اس کا بنیادی مقصد فلاحی ریاست قائم کرنا ہے جہاں لوگوں کو سیاسی آزادی، رسائی، اقتصادی مواقع اور سماجی انصاف ملے.  ملک میں سماجی اور اقتصادی انصاف ہر جگہ ہو اور ہر شہری انسانی ضروریات اور حقوق تک رسائی رکھتا ہو۔ جیسا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد صحت سے متعلق کوئی خاص پیش رفت نہیں ہوئی، صحت کے شعبے...

Read More

پی ٹی ایم، مریم بلاول،موب جسٹس، اور طاقت کا استعمال

  کسی بھی پاکستانی کی اس پر دو رائے نہیں کہ کہ پشتون تحفظ موومنٹ کے نام پر جو تحریک شروع ہوئی تھی اس کے مطالبات بالکل جائز تھے۔ قبائلی علاقوں اور پختونخواہ دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے اور لاکھوں لوگ بے گھر ہوئے۔ یہ سب کچھ ہماری ہی “تزویراتی“ پالیسیوں کا نتیجہ تھا۔ پھر اس کے بعد دوبارہ ڈالر لے کر انہیں “مجاہدین“ کو مارا گیا جنہیں اپنے ہاتھوں سے بنایا اور تربیت دی۔ نتیجہ یہ ہوا کہ...

Read More

ضرورت اس امر کی ہے - انصاف بلاگ

  صحت کا مسئلہ ہر ترقی پزیر و ترقی یافتہ ملک میں ایک سا ہی ہے.سائنسی ترقی اور ٹیکنالوجی کے اس دور بہت ساری بیماریوں کا علاج آج ممکن ہو چکا ہے جن کی وجہ سے لوگ سیسک سیسک کر جان گنوا بیٹھتے تھے. اس ٹیکنالوجی کے دور میں بھی صحت سے متلعق سہولیات کے فقدان کی وجہ سے لوگ مر رہے ہیں. ترقی یافتہ ممالک کے لوگوں تک یہ سہولیات بہم پہنچ رہی ہیں. مگر غریب اور ترقی پزیر ممالک کی حکومتیں اپنے عوامم کو یہ...

Read More

وقت چاہیے..!! حبور فاطمہ کی تحریر

  وقت چاہیے. پاکستان لا الہ الا اللہ کے نظام کے نفاذ  کے لیے دیکھا جانے والا وہ  خواب ہے جو ستر سال پہلے پایہ تکمیل کو پہنچ چکا۔ خوابوں کو حقیقت کا متضاد سمجھا بھی اور کہا بھی جاتا ہے؛جو کہ سچ بھی ہے۔ الحمداللہ چشم فلک نے اقبال کے اس خواب کو جناح کے ہاتھوں حقیقت بنتے ہوئے دیکھا۔ گویا اس کو پانے کے لیے مسلمانوں کو عبرت ناک سزائیں برداشت کیں ۔ املاک تو گیا سو گیا۔۔۔۔۔...

Read More