ٖٖFootage of the abduction of Azhar Mashwani's brothers | Pakistan Tehreek-e-Insaf

 

‎اظہر مشوانی کے بھائیوں کے اغوا کی لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی فوٹیج

‎ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ ان بھائیوں کے والد بےبسی سے گھر سے نکلنے والے آخری 5 اغواکاروں کو کہ رہے ہیں کہ “لے گئے ہیں، پہلے ایک کو لے گئے تھے اب دوسرے کو بھی لے گئے ہیں۔”

‎جواب میں اہلکار کہتا ہے کہ ،بس کیا کریں۔

‎مشوانی صاحب ،ہاں بس ٹھیک ہے، ڈیوٹی ہے آپ کی۔

‎وقت 3:01  تاریخ 6 جون

لیکن آج عدالت میں ایم آئی اور آئی ایس آئی کی جانب سے وزارت دفاع اور پنجاب پولیس کی جانب سے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے اغوا کے بارے میں جھوٹ بول کر لاعلمی کا مظاہرہ کیا۔

‎یہ کیسی ایجیسیز ہیں جو پہلے فخریہ طور پر اغوا برائے بیان کرتی ہیں اور عدالتوں میں جھوٹ بولتی ہیں؟

‎وجہ صرف یہ ہے کہ اغوا کاروں کو خود بھی پتہ ہے کہ وہ غیرقانونی اور غیرآئینی عمل کا حصہ ہیں اور جنگل کا بادشاہ سب کروا رہا ہے۔

The footage of the abduction of Azhar Mashwani's brothers, submitted to the Lahore High Court:

 In the video, the father of the brothers can be heard helplessly pleading to the last 5 kidnappers who left the house that "They have taken them, first they took one, now they have taken the other too".

In response, the official says, "What can we do? Mr. Mashwani”

"Yes, that's fine, it's your duty"

3:01 am, June 6th

But today in the court, Ministry of Defense on behalf of MI and ISI and DIG Investigation, on behalf of Punjab Police, displayed ignorance by lying about the abduction.

What kind of agencies are these who first proudly own the abductions and then lie in court? The only reason is that the kidnappers themselves know that they are part of an illegal and unconstitutional process, and the king of the jungle is making them do it.