Members of Federal Election Commission Pakistan Tehreek-e-Insaf | Pakistan Tehreek-e-Insaf
Notification PDF:

 

پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کا معاملہ


تحریک انصاف نے صوبائی سطح پر الیکشن کمشنر مقرر کر دیے

 

قاضی محمد انور کو خیبر پختون خواہ، ولید اقبال پنجاب، نورالحق قریشی سندھ، سید اقبال بلوچستان جبکہ شاہ ناصر کو گلگت بلتستان کا الیکشن کمشنر مقرر کردیا گیا


چیف آرگنائزر تحریک انصاف عمر ایوب کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری


منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ