Former Prime Minister Imran Khan's Media Talk – 5th November 2024
“The people of Pakistan will have to come out against the occupation imposed by the Extension Mafia. Otherwise, our future generations will be forced to live like insects.
The country is under the control of an occupation mafia and an extension mafia, who are using every dirty tactic to extend their hold on power, which neither the constitution, nor the law, or even political ethics and morality, allows.
The 26th Constitutional Amendment and the other laws enacted for extensions are part of this scheme. Both the judiciary and parliament are being trampled upon, as well as the public.
The extensions that have been granted are a massacre of democracy, the rule of law, and the rights of the people. Forcing extensions and taking over does not strengthen institutions; it makes them weaker.
The nation must stand up for itself, get organized, and peacefully protest, because until there is a ‘Revolution of Justice’ in the country, democracy cannot prevail. To bring about this revolution of justice, everyone must come forward.
This is not an issue of any one person or party; it is a matter of Pakistan’s survival and integrity.”
سابق وزیراعظم عمران خان کی آج اڈیالہ جیل میں میڈیا اور اپنے وکلا سے گفتگو
پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور ایکسٹینشن مافیا کے خلاف نکلنا ہو گا ورنہ ہماری آنے والی نسلیں بھی چیونٹیوں کی طرح زندگی گزارنے پر مجبور ہو جائیں گی
ملک پر قبضہ مافیا اور ایکسٹینشن مافیا کا تسلط ہے جو اپنے اقتدار اور قبضے کو طول دینے کے لیے ہر ایک ہتھکنڈا اپنا رہا ہے جس کی نہ آئین اجازت دیتا ہے نہ قانون اور نہ ہی سیاسی اخلاقیات اجازت دیتی ہے-
چھبیسویں آئینی ترمیم اور ایکسٹینشن کے لیے کی گئی قانون سازی اسی کا حصہ ہے- عدالتوں اور پارلیمنٹ کو بھی روندا جا رہا ہے اور عوام کو بھی-
جو ایکسٹینشن دی گئی جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور عوام کے حقوق کا قتل ہے- ایکسٹینشن اور قبضے سے ادارے مضبوط نہیں کمزور ہوتے ہیں-
قوم اپنے لیے کھڑی ہو اور منظم ہو کر پرامن احتجاج کرے کیونکہ جب تک ملک میں “انصاف کا انقلاب” نہیں آئے گا تب تک جمہوریت نہیں ہو گی- انصاف کا انقلاب لانے کے لیے تمام لوگوں کو نکلنا ہو گا-
یہ کسی ایک شخص یا پارٹی کا نہیں پورے پاکستان کی بقا اور سالمیت کا معاملہ ہے