Imran Khan and Urdu as the national language - Insaf Blog
اردو نہ صرف پاکستان میں اتحاد واتفاق اور رابطے کی علامت ہے۔ بلکہ ہماری آزادی اور تحریک پاکستان کی بنیاد بھی ہے۔ جب 1868 میں اُردو ہندی فسادات ہوئے ۔ ان کی نتیجے میں دو قومی نظریے کو فروغ ملا۔ مسلمانوں نے پہلی بار محسوس کیا کہ ہم اور ہندو الگ قومیں ہیں۔ کیونکہ ہماری زبانیں جدا ہیں۔ یوں زبان ہی نے مسلمانوں کو ایک الگ ملک کے حصول پر آمادہ کیا۔ جب جواہر لعل نہرو نے نہرو رپورٹ پیش کی اور...
The Changing Dynamics of Pakistan - Insaf Blog
After the series of the most corrupt governments, it’s a breath of fresh air to finally break off from the legacy of corruption and have a leader who is focusing on directing the resources to uplift below average segment of our society. Health cards, subsidized housing, complaint centers etc., despite the pandemic crisis, is nothing but an insight into PTI's pronunciamento. Following are...
The Family System - Insaf Blog
خاندان کسی بھی معاشرے کی بنیادی اکائی ہوتی ہے۔ خاندان ملکر معاشرے کی تشکیل کرتے ہیں۔ خاندان کی تشکیل دو طریقے سے ہوتی ہے۔ پہلا پیدائشی اور دوسرا اختیار کرنے مثلاً شادی وغیرہ خاندان کے بنیادی دو مقاصد ہوتے ہیں۔ پہلا نسل انسانی کی روانی اور دوسرا تعلیم وترتیب پہلے مقصد نسل انسانی کی روانی کو میں physical اور دوسرے کو social کہتا ہوں۔ جب دنیا میں صنعتی انقلاب آیا تو...
A leader in the Muslim world - Insaf Blog
اسرائیل اور فلسطیںن کے درمیان باقاعدہ جنگ بندی ہو چکی۔ الحمداللہ! ثم الحمداللہ! ہر پاکستانی کو مبارک ہو ۔ عالم اسلام کو مبارک ہو اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو مبارک ہو۔ "اے ارض فلسطین! میں حاضر ہوں! یہ وہ نعرہ ہے جو عمران خان کے سپاہی نے کفر کی ایوانوں میں انتہائی جرآت کے ساتھ بلند کیا۔ پس واضح ہوا کہ مرد آہن عمران خان ہی ہے جو میری امیدوں پر پورا اترا۔ جو ہر پاکستانی کے امیدوں پر...
Dear Maryam! Don't Put People's Lives At Risk- Insaf Blog
عالمی سطح پر پھیلنے والی بے قابو کورونا وائرس نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ پوری دنیا چلا رہی ہے احتیاط کریں۔ کورونا سے اپنے گھر والوں کو اور خود کو محفوظ رکھیں۔ صورتحال کی سنگینی کا اندازہ لگائیں کہ بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں سے دعا کی اپیل کی ۔ ہر ملک میں حکومت اور اپوزیشن مل کر عوام سے ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کر رہے ہیں۔ ہر عوامی رہنما اور لیڈر...
Pakistani Politics and the behavior of politicians - Insaf Blog
ان دنوں ملک میں کسی عام آدمی سے یہ پوچھے کہ پاکستانToں کیا ہورہا ہے تو اس سوال کا جواب عام طور پر اور ہمیشہ یہ ہوگا کہ الزامات اور جوابی کارروائیوں کا کھیل سیاسی جماعتوں اور ان کے رہنماؤں کے ذریعے کھیلا جارہا ہے۔ کیونکہ مملکت پاکستان میں ہمیشہ اپوزیشن جماعتیں حقائق سے زیادہ اور قانون سے ہٹ کر حکومت وقت کی محالفت کرتی ہیں۔ ملک کے اندر عجیب روایات نے جنم لیا ہے۔ ایک ایسی...
The Matter of AC Sonia Sadaf - Insaf Blog
ایک خاتون حکومتی وزیر کی ایک وڈیو نظر سے گزری جس میں وہ ایک خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی عزت و تکریم میں کمی لانے کی گستاخی کر رہی ہیں، وجہ معلوم کرنے کی کوشش کی تو پتہ چلا کہ عوام کے لئے لگاۓ گئے رمضان بچت بازار میں غیر معیاری پھل سبزیاں بک رہی تھیں۔ کچھ ہی دیر میں جب سوشل میڈیا دیکھنے کا اتفاق ہوا تو سیالکوٹ کی سونیا دیکھتے ہی دیکھتے پورے پاکستان کی سونیا بن چکی تھی۔ اس واقعے کی مذمت و حمایت...
NA 249 and PTI - Insaf Blog
این اے 249 کراچی کی نشت مارچ میں فیصل واڈا کی سینیٹر منتخب ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ 2017 کی حلقہ بندیوں سے پہلے این اے 249 دو مختلف حلقوں پر مشتمل علاقہ تھا ۔ جبکہ 2018 کے جنرل انتخابات میں پارٹی چیئرمین عمران خان نے اس نشست پر کامیابی حاصل کی تھی۔ عمران خان نے 2018 کے انتخابات میں چار حلقوں سے بیک وقت کامیابی حاصل کی تھی۔ لہٰذا آپ نے میانوالی کا حلقہ اپنے پاس رکھا اور باقی حلقوں سے مستعفیٰ...
The Imran Khan of 2023 - Insaf Blog
این اے 249 کے الیکشن کا نتیجہ زیر بحث ہے ۔ زید ، امر اور بکر اپنی اپنی رائے دے رہے ہیں ۔خود پی ٹی آئی کے اندر بھی چہ مگوئیاں جاری ہیں اور اپنی اپنی فہم اور بصیرت کے مطابق نتیجے کے پس منظر پر روشنی ڈالی جا رہی ہے اور نتیجے کے آفٹر شاکس پر بھی رائے زنی ہو رہی ہے۔کوئی مایوس ہے تو کوئی مایوسیاں پھیلا رہا ہے جبکہ حقائق کچھ اور ہیں ۔ بحیثیت ادنی کارکن پاکستان تحریک انصاف میں قطعا مایوس نہیں ہوں...
Dr Shireen Mazari's Response to Daily Mail after they misquote PM Imran Khan
Response to Daily Mail story of 27 April 2021 on PM Khan’s speech. The Daily Mail on 27 April published a highly politicized and biased news report on PM Khan’s speech a day earlier, which was factually incorrect. Whether it was simply a lack of understanding of Urdu, in which the PM spoke, by the reporter or a deliberate distortion to target Pakistan’s leader can be a value judgement....
Self Talk and Nature - Insaf Blog
کئی لوگوں کے لیے واک کرنا نہایت ہی بوریت کا باعث کام ہو تا ہے،کئی لو گ اس مسئلہ کا حل گولف کھیل کر اور کئی لوگ واک کے دوران کسی دوست کی صحبت میں نکال لیتے ہیں۔واک انسان کے لیے اپنے آپ سے ہمکلامی کا موقع ہو تا ہے،جو کہ انسان کے لیے بہت ضروری ہے۔جو لوگ اپنے آپ سے باتیں کرتے ہیں وہ زندگی میں بہت کامیاب ہو تے ہیں،اپنے آپ سے انسان بات کرکے اپنی خود احتسابی بہت بہترانداز میں کر...
The 25 Years of PTI - From Street Politics to Parliament
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انصاف کے لئے ایک سیاسی تحریک کی بنیاد پاکستانی کرکٹر ، 1992 ورلڈ کپ کے فاتح ، مخیر اور سماجی کارکن عمران خان نے 25 اپریل 1996 کو زمان پارک لاہور میں رکھی تھی۔ مہذب دنیا اور جمہوری معاشرے میں ہر جگہ ایسی سیاسی جماعتیں موجود ہیں جو شہریوں اور حکومت کے مابین خلا کو پُر کرتی ہیں۔ سیاسی پارٹیاں شہریوں میں ان کے حقوق کے بارے میں شعور بیدار کرنے اور ان کے...
The Bad Politics of PMLN - Insaf Blog
شاہد خاقان عباسی نے آج ن لیگ کی قیادت کی سو فیصد صحیح ترجمانی کرتے ہوئے پورے پاکستانی قوم کے سر شرم سے جھکا دیے ۔ دراصل خاقان عباسی کو صدمہ اس وجہ سے پہنچا کہ کالعدم ٹی ایل پی کی طرف سے احتجاج پر ان لوگوں کو بڑی حد تک تسلی تھی کہ پی ٹی آئی حکومت بری طرح پھنس گئ۔لال حویلی کے گھیراؤ پر بغلیں بجا رہے تھے۔ن لیگ کے کارکن توڑ پھوڑ اور تخریب کاری میں مکمل طور پر شامل رہی۔ شاہراہوں کی بندش پر ان...
Historical Background of PM Imran Khan's Speech at 19th April 2021 - Insaf Blog
وزیراعظم نے قوم سے 19 اپریل 2021 کے اپنے خطاب میں جو درد مندانہ گفتگو کی اس کا ایک تاریخی پس منظر ہے. بدقسمتی سے اجتماعی طور پر ہم سب اپنی مسلم اور برصغیر کی مجموعی معاشرتی اور سیاسی تاریخ سے واقف نہیں ہوتے اس لئے جذبات زیادہ ابھر جاتے ہیں اور شاید فیصلہ سازی بھی بہتر نہیں ہو پاتی. تاریخ گواہ ہے کہ سیاسی مسائل انتظامی انداز سے حل نہیں ہوا کرتے. اصل اسوہ...
Namoos E Risalat Aur Imran Khan - Insaf Blog
ناموس سے مراد’’ آبرو، عزت، شہرت، مرتبہ، مقام عظمت اور شان‘‘ہے۔ناموسِ رسالت سے مراد ’’پیغمبر کی آبرو، عزت، شہرت، عظمت، مقام اور شان‘‘ ہے۔ اور تحفظِ ناموس رسالت سے مراد ہے کہ رسول کی آبرو، شہرت ، عزت، عظمت یا شان کا لحاظ کرنا ہے۔ تمام مسلمان اپنے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین ، بےعزتی، گستاخی، اور شان میں بےادبی اپنی بے ادابی اور توہین شمار کرتے ہیں۔ کیونکہ حضور صلی...