Trump: The Maverick - Insaf Blog.
#Trump was a "Maverick", one who thought and lived outside the box, he had a knack for making an ass of himself by saying the most absurd things, sometimes even lying through his teeth. One thing is for certain, he tried his level best to solve the problems inside continental America. The constant decline of the American economy was his biggest concern, to stem that decline, he had to cut...
Performance Of Local Govt KP In First 6 months of 2020
Performance Of Local Govt KP In First 6 months of 2020 The people of Khyber Pakhtunkhwa have always shown immense maturity in politics and they always take the sanest decision while casting their votes. Since the 1st ever elections in Pakistan, this province never reelected a party for a consecutive 2nd term because it would fail to deliver what it promised. It was the General...
Islamophobia – A tool for political gains
A word phobia means fear of a particular object, class of object and situation. In recent years, a specific phobia has gripped western society – Islamophobia which can be decode as the fear hostility and hatred against Islam and Muslims. Anti-Muslim sentiments are getting pace rapidly as the leaders of the countries especially in the west are using it as a tool for their own...
Human Values and Our Responsibilities - Insaf Blog
موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم تو گرفتار ہوگیا، کیا باقی سب مجرم بھی قانون کی گرفت میں ہونگے؟ کیا سب کو ان کے کیے کی سزا مل جائے گی؟ کیا اس متاثرہ خاتون کا وقار اور عزت اسے واپس مل جائے گی؟ کیا یہ معاشرہ اسے قبول کرلے گا؟ کیا اب اس ملک میں عورت کی عزت کو تحفظ ملے گا؟ کیا اب ہماری ماں، بہن، بیٹیاں اور بچے اس ملک میں بلا خوف و خطر کھل کر سانس لے سکیں گے؟ تینتیس روز بعد سانحہ موٹر وے...
The Right Direction of Pakistan - Insaf Blog
اسلامی جمہوریہ پاکستان اللہ تعالی کے فضل و کرم سے حقیقی معنوں میں درست سمت پر چل پڑا ہے۔وطن عزیز پاکستان کے عوام بہت خوش قسمت ہیں کہ وجود میں آنے کے سات دہائیوں بعد عمران خان کی فطرت کا قائد وزیراعظم بنا۔ حالات و واقعات بتا رہے ہیں کہ ہم درست سمت میں جا رہے ہیں۔ہمارے ملک میں پائے جانے والے قومی چور اچکے اور ڈاکو ایک عمران خان کی ناکامی دیکھنے کے لئے دو برس سے ایڑی چوٹی کا زور لگا...
2 Nahi Aik Pakistan - Insaf Blog
ہم سب ایک پاکستانی ییں اور ایک قوم ہیں۔ لیکن اگر دیکھا جائے تو یہاں امیر اور غریب کے لیے ایک جیسا قانون نہیں۔ امیر کے لیے یر قسم کی قانونی سہولیات تو میسر ہیں لیکن غریب کے ساتھ جو ہمارا قانونی نظام برتاؤ کرتا، اس کے ہم سب گواہ ہیں۔ کل ایک واقعہ ہوا اور ن لیگ کے نزدیک بہت بڑی زیادتی ہوئی وہ کونسی زیادتی ہوئی؟ جی شہباز شریف کو بکتربند گاڑی میں عدالت پیشی کے لیے لایا گیا۔ شہباز...
Ayaz Sadiq's Anti Pakistan Statement - Insaf Blog
چلیں ایک لمحے کے لیے مان لیتے ہیں کہ شاہ محمود قریشی اور جنرل باجوہ کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں اور ماتھے پر پسینہ تھا. لیکن آپ تو اس راز کے امین تھے. آپ نے اس بات کا حلف اٹھایا ہوا تھا اسی لیے حساس قومی ایشو پر ہونے والی میٹنگ میں آپ موجود تھے کیونکہ آپ پر ریاست نے اعتماد کیا تھا. فروری میں والے اس واقعہ میں بظاہر تو ساری دنیا کے سامنے ہماری فتح اور انڈیا کی سبکی ہوئی تھی. تو آپ نے محض سیاست...
The Reality of PDM - Insaf Blog
پی ڈی ایم میں موجود بڑی پارٹیاں جنہوں نے عمران خان کی دوسالہ حکومت کےخلاف ملک بھر میں شور ڈالا ہواہے انکے حکومتی ادوار کا مختصر جائزہ۔ پیپلزپارٹی نے پانچ بارالیکشنز جیتے (2008،1993،1988،1977،1970) 20سال سےزائد وفاقی سطح پر اور 30سال سےزائدسندھ میں حکومت کی۔ ملک کے4صدرپیپلزپارٹی کے رھے 4باروزیراعظم پیپلزپارٹی سےرھے ہیں لیکن 50سال سےزائد اقتدار میں رھنے کےبعدبھی ملک...
Nazria E Zaroorat Aakhir Kab Tak -Insaf Blog
پانامہ لیکس سے جُڑے ایک اہم کردار مریم نواز صفدر کو پاکستان کی اعلی عدلیہ نے کرپشن، منی لانڈرنگ اور جعلسازی کے الزامات ثابت ہونے پر نہ صرف قید بامشقت کی سزا سنائی، بلکہ مریم کے سیاست میں حصہ لینے پر پابندی لگا دی گئی۔ بعدازاں انسانی بنیادوں پر والد کی تیمارداری کیلئے مریم کو ضمانت پر رہائی دے دی گئی۔ اب یہاں ایک سوال اُٹھتا ہے کہ والد صاحب تو لندن چلے گئے، لیکن مریم تاحال باہر ہے۔ تو مریم...
Mohafiz E Pakistan Aur Saazishi Anaasir - Insaf Blog
وطن عزیز اس وقت اندرونی و بیرونی طور پر سازشوں کے نرغے میں ہے۔ پاکستان کا استحکام اور دن بدن بہتر سے بہترین کے سفر پر گامزن پاکستانی معیشت دشمنان وطن کو کسی طور ہضم نہیں ہورہی اس لیے آئے روز نئی سے نئی سازش رچا کر نقصان پہنچانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ کبھی FATF کی گرے لسٹ سے بلیک لسٹ میں ڈالنے کے لیے بیرونی دشمن پروپیگنڈا مہم شروع کرتے ہیں تو کبھی ان کے آلہ کار بنتے ہوئے اندرونی دشمن...
Kal Kay Hareef aaj kay Haleef- Insaf Blog.
پیپل پارٹی نے نو ستاروں کیساتھ بڑی لڑائی لڑی پھر بینظیر کیخلاف اسلامی جمہوری اتحاد قائم ہوا اور بینظیر اسکے خلاف جنگ لڑی، پاکستان کی سیاست اینٹی پیپل پارٹی اور پرو پیپل پارٹی آپس میں نبرد آزما رہے۔۔۔ لوگ سمجھتے تھے کے جسکے خلاف زیادہ لوگ ہوں وہ حق پر ہوتا ہے موجودہ سیاسی صورتحال بھی کچھ ایسی ہی ہے اینٹی تحریک انصاف یا پرو تحریک انصاف جسکے خلاف گیارہ جماعتوں نے اتحاد قائم کرلیا ہے...
Kashmir Issue and PM Imran Khan's Role - Insaf Blog
'' مسئلہ اور وزیراعظم عمران خان کا کردار '' 25 جولائی 2018 کو پاکستان تحریک انصاف پاکستان کے جنرل الیکشن میں واضح برتری کے ساتھ پاکستان میں پہلی بار اپنی حکومت بنانے کے قابل بنی ،22 جولائی 2018 کو وزیراعظم عمران خان نے وکٹری سپیچ میں یہ واضح کہا کہ ہم بھارت سمیت سب ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں تمام مسائل پر مل بیٹھ کر بات کرنے کے لیے تیار ہیں اگر بھارت ایک قدم...
A visionary project - Insaf Blog
سترہ ستمبرایک تاریخی دن تھا۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد سے 40 میل کے فاصلے پر ہری پور ہزارہ میں پاک آسٹریا فوچوسچول ، پاکستان کی پہلی غیر ملکی انجینئرنگ یونیورسٹی کے ایک خوبصورت کیمپس کا افتتاح کیا۔ یونیورسٹی میں ایک جھیل ہے اور اس کے چاروں طرف خوبصورت غیر منقسم پہاڑیوں کے ساتھ گھرا ہوا ہے جس میں جنگلی پھول اور دواؤں کے پودے ان پر اگ رہے ہیں۔ یہ ایشیاء کی...
Nazria Pasand Log - Insaf Blog
سیاستدان کو تین قسم کے لوگ سپورٹ کرتے ہیں۔ 1۔ مفاد پرست لوگ 2۔شخصیت پسند لوگ 3۔نظریہ پسند لوگ جو لوگ اپنے مفاد کے لیے پارٹی میں گھس جاتے ہیں تو وہ صرف اپنا مفاد مقدم رکھتے ہیں پارٹی مفاد پر۔ جب بڑے بڑے عہدوں پر بیٹھے لوگ ان مفاد پرست لوگوں کے ہاتھوں لگ جاتے ہیں تو یہیں سے پارٹی کو نقصان پہنچنا شروع ہو جاتاہے۔ یوں پارٹی کیساتھ مخلص لوگ مایوس ہوکر سائیڈ پر ہوجاتے ہیں اور...
Reoccurrence of balance of power gives birth to a new strategic competition
The erstwhile global balance of power between United States and Union of soviet Socialist Republic (USSR) ended with the dismemberment of USSR. The United States acquired the status of exceptional power of the global which currently challenged by People’s Republic of China. The dusk of the hegemony of United States prompted Washington to start the containment strategy once again against...