Insaf Blog | Page 2 | Pakistan Tehreek-e-Insaf

The Nation Questions - Insaf Blog

  قوم کی جانب سے امپورٹڈ سرکار سے سوال پوچھنے بنتے ہیں کہ کدھر گئے فضل الرحمان ؟؟ جی ہاں وہی فضل الرحمان جو مہنگائی کے خلاف مارچ کیا کرتے تھے۔ اس فضل الرحمان سے سوال بنتا ہے ۔ قوم پوچھ رہی ہے کہ 10 روپیہ فی لیٹر پٹرول اضافہ پر مہنگائی کے خلاف مارچ کر بیٹھے تھے آج وہی پٹرول کتنا مہنگا ہو گیا ؟ اس ہوشربا اضافے پر موصوف کو یوں سانپ سونگھ گیا جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ۔ گھوم جھوم کر کرونا وائرس سے...

Read More

The Weaker Resistance - Insaf Blog

  اپنے پرائے خیرخواہ دشمن سب ایک بات پر متفق ہیں کہ الیکشن اب ہوئے یا تب ہوئے آج ہوں یا کل ہوں ، عمران خان بھاری اکثریت سے جیت جائے گا اور اسی دھوکے میں تحریک انصاف نے پہلے اسمبلی سے استعفی دینے کی غلطی کی اور اب اسمبلیاں ختم کرنے کی غلطی کی ہے۔ بات سادا سی ہے کہ جب انہیں بھی یقین ہے جب بھی الیکشن ہوئے عمران خان نے ہی آنا ہے اور اس نے اس بار آ کر ہمیں ہمیشہ کےلئے نابود کردینا ہے تو پھر وہ...

Read More

The Leader Who Knows The Pulse Of His People

  عوام کے اندر سے اٹھا لیڈر عوامی سائیکی جانتا ہے ۔ عمران خان نیریٹو میکنگ کا تجربہ رکھتے ہیں۔ انھوں نے اسٹبلشمنٹ کو ڈینٹ ڈالنے کا آغاز کیا تو ان کا بیانیہ یہ تھا کہ اسٹبلشمنٹ رجیم چینج آپریشن روک سکتی تھی تاہم انھوں نے اپنے بنیادی فرائض سے کوتاہی برتتے ہوئے پاکستان کے خلاف رچی گئی سازش اور اس کے نتیجے پہ ملک میں ہونے والی بیرونی مداخلت کو قبول کیا ۔ فرائض کی اس کوتاہی پہ عوامی غم و غصہ نے...

Read More

The Role Of Art In Movements - Insaf Blog

   آرٹ جسےفنون یافنون لطیفہ بھی کہا جاتا ہے، اظہار کے طریقے جو مختلف اشیاء، ماحول، یا تجربات کی تخلیق میں مہارت یا تخیل کا استعمال کرتے ہیں جنہیں دوسروں کے ساتھ شئیر کیا جا سکتا ہے۔ آرٹس میں ادب (بشمول شاعری، ڈرامہ، کہانی وغیرہ)، بصری فنون (پینٹنگ، ڈرائنگ، مجسمہ سازی وغیرہ)، گرافک آرٹس (پینٹنگ، ڈرائنگ، ڈیزائن، اور دیگر شکلیں جو ہموار سطحوں پر ظاہر ہوتی ہیں)، پلاسٹک آرٹس (مجسمہ، ماڈلنگ...

Read More

People Vs The System - Insaf Blog

  حق و صداقت کا معرکہ فیصلہ کن موڑ پر ہے لیکن اب لڑائی میں شدت کے ساتھ ساتھ کچھ جدت بھی آ چکی ہے اور وہ یوں کہ اپریل 2022 تک یہ جنگ پی ڈی ایم بمقابلہ عمران خان لڑی گئی مگر سچائی اور راست بازی کے باعث نصرت خداوندی عمران خان کا مقدر بن گئی اور پہلے جنگ میں اسٹیبلشمنٹ کا چھپا کردار سامنے آ گیا جب کہ جلد ہین الاقوامی سازش بھی بے نقاب ہو گیا ۔  پھر قدرت کا کرشمہ دیکھئے کہ یہ لڑائی عمران خان...

Read More

Is it Jinnah's Pakistan? Insaf Blog

  بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ  کا 146 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے. برصغیر کے مسلمانوں کو ایک آزاد وطن کی شکل میں عظیم تحفہ دینے والے قائد اعظم محمد علی جناح ؒ  25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے. پاکستان کو آزاد ہوے آج 75 سال 4 ماہ  ہو چکے ہیں لیکن آج تک پاکستان کو "حقیقی آزادی" نہی ملی ، یہ بات ہمیں آج تک نہی پتا تھی کہ پاکستان کیوں ترقی...

Read More

Another Battle In Punjab - Insaf Blog

  عمران خان چاہتے تو فوراً اسمبلیاں تحلیل کرتے لیکن انھوں نے پہلے تو پنڈی جلسے میں اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان کیا جو بعد ازاں اسمبلیوں کی تحلیل کی فیصلہ سازی پہ منتج ہوا۔  عمران خان بار بار کہتے دکھائی دیے کہ دسمبر کے اندر ہی اسمبلیاں تحلیل ہوں گی۔  پھر انھوں نے جب حتمی اعلان کیا تب بھی پورے ایک ہفتے کا وقت دیا۔  اس سارے گیم پلان کا مقصد پی ڈی ایم اور اسٹبلشمنٹ کے آخری پتوں...

Read More

میرے دیس کے عوام کتنے بدقسمت ہیں؟

  میرے دیس کے عوام کتنے بدقسمت ہیں؟ میرے پاکستانی بھائی اور بہنیں ظلم کی اس ناروا چکی میں کب تک پستے رہیں گے؟ ان بھیڑیوں کے پیٹ کب بھریں گے ؟ مذہب کے نام پر یہ بدترین منظر کب تک دیکھنے کو ملیں گے؟ ان ظالموں نے سیلاب زدہ مظلوم متاثرین کو بھی نہیں بخشا ۔اقوام عالم میں پاکستان کی بحیثیت قوم کے  جگ ہنسائی کا باعث بن رہے ہیں ۔ غیر مسلم اقوام انگشت بدندان ہیں کہ یہ کیسی لیڈر شپ ہے جو کھلے...

Read More

Perks, protocols and powers - Raoof Hasan

  In a country like Pakistan, justice has always been in short supply. But the kind of paucity one witnesses today of the commodity is nauseating. It appears the country has gone beyond the need for its provision by the state and members of the ruling elite, whose hands are dripping with the blood of the people, have assumed the responsibility of dispensing it as and when needed, in a...

Read More

کیا پاکستان میں تبدیلی لائی جاسکتی ہے ؟

  گزشتہ 75 سالوں سے مملکت پاکستان کو بے تحاشا مسائل کا سامنا ہے ۔ ان 75 سالوں میں مختلف قسم کے سیاسی پنڈتوں کے چورن کو آزمایا گیا ۔ ہر ایک پہلے والے حکمران پر الزامات لگاکر تبدیلی کا سوہنا خواب دیکھا کر اقتدار کے ایوانوں تک تو پہنچ جاتا ہے ۔ لیکن عملاً کوئی تبدیلی نہیں آتی ۔ بلکہ حالات پہلے سے بھی بدتر ہوجاتے ہیں ۔ افسوس کہ پاکستان کو دو مسائل وراثت میں ملے ۔ تقسیم ہند کے وقت پاکستان کو...

Read More

The Master Stroke By Kaptaan - Insaf Blog

  سیاست ہار جیت کا نہیں بلکہ صحیح وقت پہ صحیح فیصلہ لے کر حالات کا رخ اپنی پسند کے میدان کی جانب پلٹنے کا نام ہے۔ عمران خان جیسا مدبر سیاستدان تو ان روایتی سیاست دانوں کو کسی بھی وقت پٹخنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ جب مخالفین کے کارڈ ختم ہو چکے ہوتے ہیں تب خان اپنے پتے شو کرتا ہے اور اعصابی وار کر کے مخالفین کو زمین بوس کر دیتا ہے۔ اس کی چھبیس سالہ سیاست اور بائیس سالہ کرکٹ اس کی شاہد ہے۔ کپتان...

Read More

IMPORTED OBJECTIVES AND CRISES - Samson Simon Sharaf

  The more you try to change, more it remains the same. In search of trees, we lose sight of the forest Like most Pakistanis, I am also a dreamer. In the backdrop of family tradition, these dreams started early. Choosing soldiering in 1972 was a stepping stone.  It is 17 Years since I retired. My students and cadets served as three stars and retired. Some are still around in highest...

Read More

Aasaib Zada Jamhooriat - Insaf Blog

   پاکستان اس وقت تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے۔ یہ وہ جملہ ہے جو تقریباً ہر پاکستانی اپنے بچپن سے سنتا رہا ہوگا۔ مگر وہ نازک ترین دور آج تک گزر ہی نہی رہا۔ آخر کیوں؟ اس سوال کے جواب کی کھوج میں دو وجوہات تک پہنچ سکی اگر یہ سچ ہے تو کبھی نا کبھی نازک ترین دور گزر چکا ہوتا۔ حیرت ہے یہ کمبخت گزر کے نہی دیتا یا اس نازکی دور کی کھچڑی خود پکائی جاتی ہے اور ایندھن  مُلکِ خداداد...

Read More

An open letter to the Chief Justice of Pakistan, Mr Umar Atta Bandiyal - Insaf Blog

  چیف جسٹس عطا بندیال کے نام کھلا خط چیف جسٹس صاحب! مجھے امید ہے، آپ ٹھیک ہوں گے۔ چند ماہ میں آپ ریٹائر ہو جائیں گے، مناسب سمجھا کہ آپ سے چند باتیں گوش گزار کر دی جائیں۔ ریٹائرڈ ہونے کے بعد باقی لوگوں کی طرح آپ بھی فیملی کے ساتھ وقت گزاریں گے۔ چیف جسٹس صاحب آپ جانتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے طے کررکھا ہے جو ذی روح آیا ہے اسکو جانا بھی یے، یوں ایک دن آپ بھی یہ دنیا چھوڑ کر اپنے رب کے حضور حاضری...

Read More

چھبیس نومبر ، ایک فیصلہ کن دن

قوموں کی زندگیوں میں کچھ لمحات بڑے فیصلہ کن ہوتے ہیں ۔ یہ لمحات اگلی کئی صدیوں تک قوموں کی قسمت کا فیصلہ کرتے ہیں۔  قوموں کو یہ مراحل بطور آزمائش عطا کیے جاتے ہیں اور وہ اپنی قسمت کا فیصلہ خود کرتے ہیں۔   26 نومبر 2022 کا دن بھی مملکت پاکستان کے باسیوں کےلیے ایسا ہی ایک دن ہے۔ پچہتر سال سے مافیا اور اشرافیہ نے مل کر اس ملک و قوم کو دیمک کی طرح چاٹا ہے اور اس کی بنیادیں کھوکھلی کر کے...

Read More