کرنل غلام رسول ساہی اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی افضل ساہی کی تحریک انصاف میں شمولیت | Pakistan Tehreek-e-Insaf

 

بنی گالہ: عمران خان اور جہانگیرترین سے فیصل آباد این اے 75 سے نون لیگ کے ایم این اے کرنل غلام رسول ساہی اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی افضل ساہی کی ملاقات۔ تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔