آپ مندرجہ ذیل طریقے سے اپنے ووٹ کی تصدیق کر سکتے ہیں :
پہلا مرحلہ:
اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کے زریعے بھیجیں
دوسرا مرحلہ :
اسکے بعد 8300 سے آنے والے میسج کو غور سے پڑھیں
تیسرا مرحلہ:
اگر آپ کا ووٹ رجسٹرڈ ہے تو ایس ایم ایس کے جواب میں آنے والا انتخابی علاقہ دیکھیں کہ کیا وہ درست ہے ، اگر درست نہیں ہے تو الیکشن کمیشن کا یہ فارم فل کریں
https://goo.gl/pfkejK
چوتھا مرحلہ :
اگر آپ کا ووٹ رجسٹرڈ نہیں ہے تو الیکشن کمیشن کا فارم 15 پر کریں
https://goo.gl/pfkejK