وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری کی میڈیا سے گفتگو 9 اکتوبر 2018 | Pakistan Tehreek-e-Insaf
پورا پاکستان ہمیں جس حالات میں ملا ہے اس میں سارے ادارے نقصان میں ہیں، ہمارے ایکسوپٹ وسائل صرف ایک ماہ اور کچھ دن کے رہ گئے ہیں، پاکستان کا قرضہ پچھلے دس سالوں میں 28 ہزار ارب تک چلا گیا ہے، حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس کیوں جانا پڑا ہے اور کس طرح سے حکومت پاکستان کو معاشی لحاظ سے دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرے گی؟ سنیے وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری کی گفتگو